پسند کی شادی کا تنازعہ تین اور جانیں لے گیا، لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکے کے بھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی اور لڑکی کے دیوار کو ہلاک کردیا۔ قبل ازیں لاہورکےعلاقےفیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر زینت نام کی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا تھا۔
جس پر پولیس نے زندہ جلائی جانے والی کی والدہ پروین کو حراست میں لےلیاتھا ،زینت نےچند روز قبل حسن نامی لڑکے سے پسند کی شادی کی تھی۔