علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی بیٹی خدیجہ طاہر القادری ترک ائیرلائنز کی پرواز 714 کے ذریعے استنبول سے لاھور پہنچ گئیں۔ اس موقع پر طاہر القادری کے بیٹے حسین محی الدین سمیت دیگر اہلخانہ نے ایئرپورٹ پر خدیجہ طاھر القادری کا استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کیے۔خدیجہ طاھر القادری 17 جون کو ھونے والے احتجاج کے سلسلے میں خواتین ونگ کو متحرک کریں گی