پاکستان

سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

آج کل ہر جگہ قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کا چرچا ہے۔ قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کے ساتھ سیلفی کیا بنائی، مفتی صاحب کو رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ مفتی عبدالقوی کی علما مشائخ کونسل کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے علما مشائخ کونسل کو واقعے کی انکوائری ...

Read More »

لگتا ہے خیبر پختونخوا کا علاج کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کے پی کے مقدمات میں ایڈووکیٹ جنرلز کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ کیا کے پی کے کی ریاست ختم ہو گئی ہے۔کے پی کے لاء افسران عدالت کو لفٹ نہیں کراتے۔لگتا ہے کوئی علاج کرنا پڑے گا۔کے پی کے کے لاء افسران عدالت آنا پسند ...

Read More »

سکندر کیس، ناگزیر وجوہات یا کچھ اور فیصلہ مؤخر

اسلام آباد پولیس کو سات گھنٹے تک تگنی کا ناچ نچانے والے ملزم سکندر کے مقدر فیصلہ نہ ہو سکا ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ناگزیر وجوہات پر بلیو ایریا فائرنگ کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی سکندر فائرنگ کیس کا فیصلہ پانچ جولائی کو سنائیں گے ۔ سکندر اور ...

Read More »

ممبئی حملہ کیس جمود کا شکار

ہر بار کی طرح اس بار بھی ممبئی حملہ کیس  کی سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی گئی اس بار یہ کام 29 جون تک ملتوی ہے جو شاید اگلی بار کسی اور تاریخ تک ملتوی ہو گا ممبئی حملہ کیس کی آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی یہاں تک کہ کیس کی سماعت  بھی سید ...

Read More »

عوام کو مارنے کا لائسنس جاری نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں پبلک مقامات پر سائن بورڈز کی تنصیب سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔چیف جسٹس کی سربرائی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل نے کہا کہ کئی پل پرائیویٹ سکیٹر کے تعاون سے بنائے گئی ہیں ۔ان پلوں کی تعمیر اور مرمت کے اخراجات بل بورڈز کے ذریعے پورے کئے جاتے ...

Read More »

افغانستان اپنے مسائل خود حل کرے، ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل میں افغان صورتحال پر پاکستانی مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےخلاف افغان سفیر کی جانب سے لگائے گئےالزامات بےبنیادہیں۔ افغانستان کے مسائل کو حل کرنا افغان حکومت کی ذمے داری ہے۔افغانستان اپنے مسائل خود حل کرے، دوسروں کو ملوث کرنا بند کرے۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پناہ لینے والے ...

Read More »

لاہور میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بادل برس گئے

دن میں اندھیرا چھا گیا ۔ موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ اسلام آباد ، سیالکوٹ ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی ابر رحمت برسنے سے گرمی کا احساس کم ہوگیا ۔ ہرچیز دھل کر نکھر گئی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے ۔ لاہور میں پہلے گھنگھور گھٹائیں چھائیں پھر ...

Read More »

سابق سفیر پاکستان مخالف لابی کر رہا ہے

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے نام لئے بغیر کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کے ایک سابق سفارتکار کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کو لابی کرنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔لیکن اس کے باوجود ملکی خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان کا بین الاقوامی امور پر موقف دنیا بھر میں تسلیم ...

Read More »

ایک مہینے سے غائب وزیراعظم کی ضرورت کیا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں جلسے سے خطاب کا آغاز اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا۔ آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تریسٹھ ویں سالگرہ بھی ہے۔ اس حوالے سے بلاول نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج سورج دیر تک چمک کر اس دن کی اہمیت بتائے ...

Read More »

دہشت گردی عالمی مسئلہ، عالمی ردعمل ضروری

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ، خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ برلن میں ایک تھنک ٹینک کے ساتھ نشست میں آرمی چیف نے پاکستان کو درپیش چیلنجز ...

Read More »