سکندر کیس، ناگزیر وجوہات یا کچھ اور فیصلہ مؤخر

اسلام آباد پولیس کو سات گھنٹے تک تگنی کا ناچ نچانے والے ملزم سکندر کے مقدر فیصلہ نہ ہو سکا ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ناگزیر وجوہات پر بلیو ایریا فائرنگ کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی سکندر فائرنگ کیس کا فیصلہ پانچ جولائی کو سنائیں گے ۔

سکندر اور کنول کو بچے سمیت 16 اگست 2013 کو گرفتار کر کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا ۔

ملزم سکندر پر 8 جنوری 2014 کو فرد جرم عائد کی گئی لیکن ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا تھا ۔

چالان کے مطابق ملزم سکندر اور اس کی بیوی کنول کو قصور وار ٹھہرایا گیا تھا ۔

 

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: