لگتا ہے خیبر پختونخوا کا علاج کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کے پی کے مقدمات میں ایڈووکیٹ جنرلز کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ کیا کے پی کے کی ریاست ختم ہو گئی ہے۔کے پی کے لاء افسران عدالت کو لفٹ نہیں کراتے۔لگتا ہے کوئی علاج کرنا پڑے گا۔کے پی کے کے لاء افسران عدالت آنا پسند نہیں کرتے۔ لاء افسران نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں آئندہ سے سیکرٹری قانون،ہوم سیکرٹری اور چیف سیکرٹری خود دلائل دیا کریں، لاء افسران کے پیش نہ ہونے پر مقدمات ملتوی کرنا پڑتے ہیں۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: