پاکستان

تبدیلی آگئی! خیبرپختونخوا اسمبلی میں کھلاڑیوں کی لڑائی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیر صحت شہرام ترکئی اور بابر سلیم میں تلخ کلامی کے بعد نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ دوسرے ارکان نے بیچ بچاؤ کرایا۔ ایوان لڑائی کے باعث مچھلی بازار بنارہا۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بابر سلیم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بجٹ پر چار سو بیس روپے کٹوتی موشن لگانے پر کہا کہ جس طرح کا ...

Read More »

وزیراعظم کے احتساب کے بغیر کارروائی بے معنی ہوگی

  چودھری پرویز الہی نے کہا ہے پانامہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف کا نام آیا ہے، ان کے احتساب کے بغیر کوئی بھی کارروائی بے معنی ہو گی۔ ٹی او آرز سے متعلق اپوزیشن نے فیصلہ کیا کہ حکومت کو اتنا موقع دیا جائے کہ وہ اپنی اصلاح کر لے  

Read More »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے پتہ نہ چل سکا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بیٹے اویس شاہ کا سراغ لگانے کی کوششیں تیز کر دی گئیں  ہیں ۔ ایس آئی یو ، اے وی سی سی ، سی پی ایل سی ، ایس ایس یو واقعے کی تفتیش کر ر ہی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق اویس علی شاہ ...

Read More »

حیدرآباد فنڈ پر پاکستان کا دعویٰ درست، انڈیا کی درخواست مسترد

لندن میں انگلش ہائی کورٹ نے ہندوستان کی سابق ریاست حیدر آباد کے 3کروڑ 50لاکھ پاونڈ کے فنڈ پر پاکستان کے دعوے کے خلاف انڈیا کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ جج ہینڈرسن جے کے 75صفحات پر مشتمل فیصلے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے اصولی موقف کی توثیق ہے اور قانونی ٹیم کی موثر ...

Read More »

ایدھی صاحب کی عیادت

کور کمانڈر کراچی نے اسپتال میں ایدھی صاحب کی عیادت کی اور ملک کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔ کور کمانڈر نے کہا کہ ایدھی انسانیت اور ہمدردی کا پیغام ہے۔ایدھی صاحب قوم کے لئے فخر ہیں۔انہوں نے ثابت کیا کہ نیک مقصد کی راہ میں کوئی مشکل حائل نہیں ہو سکتی

Read More »

جعلی حلف نامہ کیس، عبدالعلیم خان کے لئے ریلیف

پی ٹی آئی کے رہنماء عبدالعلیم خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کروانے کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی لاہور ہائیکورٹ نے  عبدلعلیم خان کے خلاف جوڈیشل ٹربیونل میں توہین عدالت کی کاروائی کو کالعدم قرار دے دیا عدالت نے  الیکشن کمیشن کے عبدالعلیم خان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے حکم کو ...

Read More »

الیکشن کمیشن فعال نہیں، آپ کو کیا جلدی ہے؟

تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے جلد سماعت کے لیے دائر درخواست خارج کر دی کیس کی سماعت جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نے کی درخواست گزار کی جانب سے ثقلین حیدر عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی اپنی پارٹی کو چلانے کے لیے غیر ملکی ...

Read More »

نیب غیر قانونی اقدام کر رہی ہے، سعید غنی

سینیٹر جاوید عباسی کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کا اجلاس ہوا اجلاس میں نیب میں متعدد افسران کو قائم قام چارج دیئے جانے کےمعاملے پر غور کیا گیا سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نیب قواعد کے مطابق کسی افسر کو 3 ماہ سے زائد قائمقام کاچارج نہیں دیا جاسکتا۔زائد مدت کے لئے کسی افسر کو قائم قام ...

Read More »

حلیمہ قتل کیس،فیصلہ پھر محفوظ

کراچی کی سیشن کورٹ نے ملزمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ملزمہ سونیا نے ضمانت کی درخواست عدالت میں جمع کرائی تھی ملزمہ سونیا نے عدالت کو بتایا کہ میرے خلاف قتل کا کوئی ثبوت نہیں ملا پولیس نے بھی میری بےگناہی کی رپورٹ مجسٹریٹ کو دی فریقین کے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ 24 جون تک ...

Read More »

کراچی میں اویس شاہ کی بازیابی کے لئے آپریشن

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کے لئے جگہ جگہ ناکے لگے ہیں۔ ہر گاڑی کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کار ابھی کراچی سے باہر نہیں گئے۔ ان کی تلاش کے لئےشاہراہ فیصل پر ایس ایس یو کمانڈوز سرجیکل آپریشن کر رہے ہیں آپریشن کے دوران مشکوک گھروں کی ...

Read More »