سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

آج کل ہر جگہ قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کا چرچا ہے۔ قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کے ساتھ سیلفی کیا بنائی، مفتی صاحب کو رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ مفتی عبدالقوی کی علما مشائخ کونسل کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔

وزیر مذہبی امور نے علما مشائخ کونسل کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ مفتی عبدالقوی اس بار عید کا چاند بھی نہیں دیکھ سکیں گے۔


قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ مفتی صاحب عید کے چاند سے پہلے چاند دیکھنا چاہتے ہیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: