دنیا

برطانیہ کو یورپی یونین میں رہنا چاہیے یا نہیں۔فیصلہ آج ہوگا

جمعرات کو ہونے والے ریفرنڈم میں چار کروڑ 60 لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ سیاستدان ووٹڑوں کو قائل کرنے کی آخری کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ انتخابی جائزوں میں رجحان  سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کے سینیئر ووٹروں میں یورپی یونین سے الگ ہونے کی مہم کی حمایت کے امکانات زیادہ ہیں اسی لئے وزیر اعظم ڈیوڈ ...

Read More »

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

امریکہ اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بدھ کو دو بیلسٹک میزائل داغے، جن میں سے ایک تجربہ ناکام رہا۔ علی الصبح چھوڑے جانے والے یہ میزائل درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا موسوڈان تھے، جو ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی فوجی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ...

Read More »

امریکی جنگلات میں آگ، عالمی حدت کے نتائج

امریکی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی لاس اینجلس کے جنگلات میں ٓگ پر قابو نا پایا جا سکا تھا کہ اب اوتھا میں بھی آگ لگ گئی ہے۔ جس کے باعث ہزاروں افراد نکل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کے کہنا ہے کہ عالمی حدت کے باعث جنگلات میں آگ لگ ...

Read More »

ایک ہزار فٹ کی بلندی پر سلائیڈ

امریکی شہر لاس اینجلس میں بینک آف امریکہ ٹاور پر ایک انوکھا تجربہ کیا گیا ہے۔ اس عمارت کے 69 اور 70 فلور کو ایک گلاس سلائیڈ کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔ جہاں لوگ سلپ ہو کر دوسرے فلور پر جا سکتے ہیں۔ تاہم یہ گلاس سلائید عمارت کے باہر سے ہو کر گزرتی ہے۔ یعنی اس میں بیٹھنے والے ...

Read More »

برطانیہ  ریفرنڈم : تجارت اور سٹے کے کاروبار میں تیزی

 بظاہر زیادہ تر بینکر، تاجر، سرمایہ کار اور سٹے باز برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں دکھائی دیتے ہیں۔ برطانیہ میں جمعرات کو ووٹر 28 ارکان پر مشتمل یورپی یونین میں رہنے یا نا رہنے سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹ دیں گے ۔ پیر کو تجارت کی سطح میں 60 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ...

Read More »

برطانوی شہری کی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش

لاس ویگاس میں ریپبلکن جماعت کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک انتخابی جلسے کے دوران ایک پولیس اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کی پر برطانوی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس شخص نے تحقیق کاروں کو بتایا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا چاہتا تھا۔ مائیکل نے بتایا  ہے کہ وہ ٹرمپ کو ہلاک ...

Read More »

چین میں ’خراب کارکردگی‘ پر بینک ملازمین کی سرعام پٹائی

چین میں بنک کے ملازمین کو خراب کارکردگی پر  ٹرینر سرعام پٹائی کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ واقع چانگژی زینگزی رورل بینک کے دو سو ملازمین کے تربیتی سیشن کے دوران پیش آیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹرینر عملے کے 8ارکان سے پوچھ رہا ہے کہ تربیت ...

Read More »

چین میں کتوں کاگوشت کھانے کے سالانہ میلہ

مقامی اور بین الاقوامی سطح پر تنقید کے باوجود جنوبی چین میں کتوں کے گوشت کھانے کے  سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ یولن میں منعقد ہونے والے اس میلے میں لوگ کتوں کا گوشت، لیچی پھل اور مقامی شراب چکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق دس روزہ میلے کے دوران تقریباً 10ہزار کتوں اور ...

Read More »

برسلز میں بم کی اطلاع، مشکوک شخص گرفتار

  بیلجیئم حکام کے مطابق بم کی اطلاع ملنے کے بعد برسلز کے ایک شاپنگ مال میں انسداد دہشتگردی کے آپریشن میں ایک شخص کو گرفتار کیا گيا ہے۔ بیلجیئم میڈیا کے مطابق ایک شخص پولیس کو فون کر کے بتایا کہ اس نے دھماکہ خیز مواد پہن رکھا ہے۔  گذشتہ ہفتے بیلجیئم کے میڈیا میں آنے والی خبروں میں ...

Read More »

روسی صدر نے ٹرمپ کو ’’رنگین مزاج‘‘ قرار دیدیا

روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے ٹرمپ کو ’’رنگین مزاج‘‘ قرار دے دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے  امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف نہیں کی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے الفاظ کی غلط تشریح کی گئی حالانکہ انہوں نے ٹرمپ کیلئے ...

Read More »