دنیا

بھارت کی دفاعی شعبے میں 100 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت

انڈیا نے دفاع کے شعبے میں 100 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔ بھارتی حکومت کو امید ہے کہ ملک کے اندر فوجی ساز و سامان تیار کرنے کی کوششوں کو فروغ ملے ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی پالیسی کے اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ انڈیا میں سرمایہ کاری کی رکاوٹیں ختم کر دی ...

Read More »

چین اور پولینڈ کے درمیان تجارتی معاہدے

چین اور پولینڈ کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ وارسا میں چینی صدر شی  اور پولش صدر  کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا    

Read More »

برطانیہ یورپین یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں؟

یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی اختیار کرنے سے متعلق برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم کئی بار تعطل کا شکار رہنے کے بعدجمعرات کو ہونے جا رہا ہے ۔ برطانوی وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اس ریفرنڈم میں ہم اپنی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ بھی اس ریفرنڈم میں یکجا نظر ...

Read More »

جنگوں کے باعث مہاجرین کی تعداد ساڑھے 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگوں اور تنازعات کے سبب بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ پچاس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ ایک سال کے دوران تارکین وطن‘ پناہ گزینوں یا آئی ڈی پیز کی تعداد میں پچاس لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا جس ...

Read More »

تعلیمی اصلاحات پر جھڑپیں، 6ہلاک

میکسیکو میں تعلیمی اصلاحات پر  پولیس اور اساتذہ میں شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں چھ افراد ہلاک  اور سو سے زائد زخمی ہو گئے حکام کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں 53 شہری اور 55  سیکورٹی اہلکار بھی  زخمی بھی  ہوئے  ہیں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

Read More »

​کابل میں خود کش حملہ، 14 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملہ آور نےمنی بس کو نشانہ بنایا۔افغان میڈیا کے مطابق،،مرنے والوں میں زیادہ تر  کا تعلق نیپال سے ہے۔بس میں غیرملکی سیکورٹی گارڈز  بھی سوار تھے۔  سیکورٹی اداروں نےدھماکے کی جگہ کوگھیرے میں لے کرواقعےکی تحقیقات شروع کردی ہیں

Read More »

ترک سرحد عبور کرنے والے 11 شامی شہری فائرنگ سے ہلاک

ترکی کی سرحد کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران گیارہ شامی باشندے ترک فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے جو شام کے شمال مغربی علاقے میں واقع گاؤں خیربت الجوز سے سرحد عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق رواں ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ برنی سینڈرز کی تجارتی پالیسیوں کے حامی

ری پبلکن پارٹی کے صدارت امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے حریف  ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار برنی سینڈر کی تجارتی پالیسیوں پر حمایت ظاہر کی ہے۔ برنی سینڈر کی طرف سے  شدید  تنقید اور متعصب قرار دئیے جانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ ان کی تجارتی پالیسیوں کے مداح ہیں۔ امریکی ریاست ایری زونا میں ایک ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ...

Read More »

گیلووے نے اورلینڈو حملے سےمتعلق نئے سوالات اٹھادیے

  برطانیہ کی ریسپیکٹ پارٹی کے سربراہ جارج گیلووے نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا  حملے کے فوری بعد جلدبازی میں بیانات جاری کیے گئے ۔ حملے کی وجہ کوئی بھی ہولیکن اس کی وجہ اسلام نہیں ہے۔۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کس طرح ایک ایسا شخص جس سے ایف بی آئی نے دو بار دہشت گردوں سےتعلقات کے ...

Read More »

نیو میکسیکو میں ایمرجنسی کا اعلان

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ لگنے سے علاقے میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ آ گ کے باعث قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ گورنر نے ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تمام ذرائع استعمال کرنے کا حکم دیا ...

Read More »