ایک ہزار فٹ کی بلندی پر سلائیڈ

امریکی شہر لاس اینجلس میں بینک آف امریکہ ٹاور پر ایک انوکھا تجربہ کیا گیا ہے۔ اس عمارت کے 69 اور 70 فلور کو ایک گلاس سلائیڈ کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔ جہاں لوگ سلپ ہو کر دوسرے فلور پر جا سکتے ہیں۔ تاہم یہ گلاس سلائید عمارت کے باہر سے ہو کر گزرتی ہے۔ یعنی اس میں بیٹھنے والے کو ایک دفعہ تو ایسا خوف آتا ہے کہ چیخیں نکل جاتی ہیں

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: