دنیا

برطانوی ریفرنڈم کے دوران بھی انتظامات میں خامیاں

پاکستان ہی  نہیں برطانیہ میں بھی الیکشن کا نظام خامیوں سے خالی نہیں اور کہیں نہ کہیں بدانتظامی ہو ہی جاتی ہے۔ حالیہ تاریخی سروے کے دوران بھی برطانیہ میں ایسے  مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ بیڈفورڈ شائر کے پولنگ سٹیشن پر درجنوں افراد کا نام ووٹر لسٹوں میں درج ہی نہیں تھا  جس کے  باعث انہیں ووٹ ڈالے بغیر واپس  ...

Read More »

برطانیہ کا تاریخی ریفرنڈم، پولنگ اسٹیشنز پر قطاریں

برطانیہ کے شہریوں نے ریفرنڈم میں حق رائے دہی کے استعمال کے  لئے تمام تکالیف کو پس پشت ڈال دیا۔ موسلادھار بارش اور کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر بدنظمی کے باوجود برطانوی شہری جوق در جوق ووٹ ڈالے کے لئے پہنچے۔ سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے پانی سے گزرتے ہوئے ووٹرز اپنی  منزل مقصود تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ چرچوں، سکولوں، ...

Read More »

جرمنی کے سینما میں فائرنگ کرنے والا شخص ہلاک ; پولیس

مغربی جرمنی کےشہرفرینکفرٹ کے سینما  کمپلیکس میں گھس کر فائرنگ کرنے والے نقاب پوش شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔  سینما کمپلیکس میں گولیاں چلنے کی اطلاع پر پولیس نے کمپلیکس پر گھیرا ڈال لیا۔ ’پولیس کا خیال تھا کہ حملہ آور نے لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اسی لیے اس کو گولی مار ...

Read More »

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان کا دھرنا

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان نےدھرنا دے دیا ہے۔ سو سے زا ئد اراکین نے اس وقت تک ایوانِ نمائندگان سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے جب تک آتشیں اسلحے پر کنٹرول کا قانون منظور نہ ہو جائے۔قانون ساز احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ مشتبہ دہشت گردوں کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے ...

Read More »

یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟ برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم

برطانیہ کے عوام اپنے ووٹ سے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کا فیصلہ  کررہے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں تقریباً پانچ کروڑ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ برطانوی تاریخ میں یہ تیسرا ریفرنڈم ہے جو یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لئے ہونے والی چار ماہ کی مہم کے بعد ہو رہا ہے۔ ...

Read More »

بھارت، بہار میں بارشوں سے 93 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست  بہار میں بارشوں کے باعث  حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں 2005 سے ہر سال ایسے واقعات میں تقریباً دو ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ...

Read More »

ہانگ کانگ دنیا کا مہنگا ترین شہر

ہانگ کانگ میں کھانا پینا اور رہنا اتنا آسان نہیں ہے۔ یہاں پر تین کمروں کے فلیٹ کا کرایہ 12 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔  اگر آپ نے دنیا کے مہنگے ترین شہر جانا ہے تو جیب بھر کر جائیں۔ سروے رپورٹ میں رہائش، کھانا، پینا، لباس ، آمدورفت اور تفریحی سرگرمیوں کو مد نظر رکھ کر موازنہ کیا گیا۔ ...

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کا آج ازبکستان میں اجلاس

شنھگائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے صدر ممنون حسین ازبکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد بھی شامل ہیں۔ تاشقند میں شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو تنظیم کی مکمل رکنیت دی جائے گی۔ یہ تنظیم 2001 میں قائم کی گئی تھی۔ رکن ممالک میں چین ، روس، قازقستان، ...

Read More »

بان کی مون فرانس جائیں گے

  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون مشرق وسطیٰ کا دورہ شروع کرنے سے پہلے جمعہ کو فرانس جائیں گے۔  بان کی مون اپنے دورہ فرانس کے دوران پیرس میں فرانسیسی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے ۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو بان کی مون کویت جائیں گے جہاں وہ یمن ...

Read More »

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 80 سے زائد افراد ہلاک

بہار ریاست میں آسمانی بجلی کی زد میں آ کر درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بھارت میں مون سون کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات عمومی ہیں، اس بار ان واقعات کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں غیرمعمولی حد تک زیادہ ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں بھارتی ریاست بہار میں ہوئیں ہیں، جہاں آسمانی بجلی کم از کم 56 افراد ...

Read More »