امریکی جنگلات میں آگ، عالمی حدت کے نتائج

امریکی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

ابھی لاس اینجلس کے جنگلات میں ٓگ پر قابو نا پایا جا سکا تھا کہ اب اوتھا میں بھی آگ لگ گئی ہے۔

جس کے باعث ہزاروں افراد نکل مکانی پر مجبور ہیں۔

حکام کے کہنا ہے کہ عالمی حدت کے باعث جنگلات میں آگ لگ رہی ہے۔

ایک مقام پر قابو پا بھی لیا جائے تو دوسری جگہ بھڑک اٹھتی ہے جس سے مشکلات کا سامنا ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: