دنیا

برطانوی فیصلہ، اسٹاک مارکیٹوں میں کھلبلی

چاپان ہو یا امریکہ ، کوریا ہو یا پاکستان دنیا بھر کی  اسٹاک مارکیٹس  میں بھونچال آگیا امریکی ڈاو جونز اسٹاک میں  707 پوا ئنٹس کمی  ، جاپان  کا  نکئی انڈیکس 1263 پوائنٹس گرا  جبکہ بھارت کی  ممبئی اسٹاک مارکیٹ اور  پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی  ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی   ہزار  پوائنٹس گنوا بیٹھی۔ نہ صرف حصص بازار بلکہ  دیگر ...

Read More »

پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے اور پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی، جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں1177 پوائنٹس سے زائد کی مندی ہوئی جبکہ ہانگ کانگ میں 974 پوائنٹس اوربھارت میں 1000 پوائنٹس کی کمی دیکھنے ...

Read More »

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا تاریخی فیصلہ

برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا ...

Read More »

بھارت کو این ایس جی کی رکنیت نہ ملی

بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کا چین تنہا مخالف نہیں بکہ  نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں نیوزی لینڈ ، آئرلینڈ، برازیل، ترکی اور آسٹریا سمیت کئی ممالک نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کردی۔ ان ممالک کا مؤقف تھا  کہ این پی ٹی کا ممبر نہ ہونے کی وجہ سے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ...

Read More »

جرمن سینما میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا مارا گیا

مغربی جرمنی میں ماسک  پہنے ایک  شخص نے سینما میں گھس کر کئی لوگوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے مسلح شخص کو مار ڈالا  اور سینما گھر کو کلیئر کر دیا۔ جرمن پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کوئی دوسرا شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ریاستی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس ...

Read More »

دبئی : رمضان شراب کی فروخت پر پابندی میں نرمی

 دبئی حکام نے پہلی بار رمضان کے مہینے میں دن کے وقت شراب کی فروخت کے حوالے سے پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ ماضی میں اگر کسی نے وائن یا بیئر پینی ہوتی تھی تو اس کو افطار تک کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ دبئی کے محکمہ سیاحت اور تجارتی مارکیٹنگ نے رمضان سے قبل ہوٹلوں کو ایکبھیجاکہ رمضان میں ...

Read More »

امریکا میں بھی دھرنا سیاست شروع،گن کنٹرول اصلاحات کے لئے   ڈیموکریٹس کا دھرنا ختم

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کے گروپ نے چیمبر فلور میں تقریباً 26 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا۔ ان کا مطالبہ  گن کنٹرول اصلاحات پر قانون سازی کا تھا۔ انکا کہا ہے کہ ’’لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی، بس یہ پہلا قدم ہے‘‘ جب دھرنا گروپ عمارت سے باہر نکلا تو اسلحے پر کنٹرول کے حامیوں کے ...

Read More »

امتحان کے نصف صدی بعد گولڈمیڈل

بھارت میں اکاسی سال کے ایک شخص کو امتحانات کے تقریباً نصف  صدی  کے بعد گولڈمیڈل مل گیا۔ راجستھان یونیورسٹی نے 1969 میں ہونے والے قانون کے  امتحانات میں اجیت سنگھ سنگھوی کو دوسری پوزیشن دی تھی جس کے خلاف انہوں نے عدالت میں کیس دائر کیا۔ قانون کے طالبعلم  اجیت سنگھ کی ساری زندگی قانون کی  جنگ لڑتے گزر ...

Read More »

کولمبیا کی حکومت اور باغیوں میں جنگ بندی کا تاریخی معاہدہ

کولمبیا کی حکومت اور باغیوں کے درمیان تاریخی معاہدے کے  ساتھ ہی لاطینی امریکا کے ملک میں نصف صدی سے جاری جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ہوانا میں تین سال سے جاری مذاکرات کے بعد آخر کار حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی کا سمجھوتہ ہوگیا۔ انیس سو ساٹھ میں سماجی اور معاشی ناہمواریوں کے خلاف شروع ہونے والی ...

Read More »

یورپی یونین کے حامیوں کو معمولی برتری، سروے

برطانوی ریفرنڈم کے دوران یورپی یونین میں شامل رہنے والوں  کو معمولی برتری ہے۔ اخبار ڈیلی میل اور آئی ٹی وی نیوز کے سروے کے مطابق یورپی یونین کے حمایتی چھ پوائنٹس کے معمولی فرق سے آگے ہیں۔ یورپی یونین کے  مخالفین کو بیالیس پوائنٹس ملے ہیں جبکہ حامیوں کو اڑتالیس پوائنٹس حاصل ہیں۔ بارہ فیصد ووٹرز نے سروے میں ...

Read More »