برطانوی شہری کی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش

لاس ویگاس میں ریپبلکن جماعت کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک انتخابی جلسے کے دوران ایک پولیس اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کی پر برطانوی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس شخص نے تحقیق کاروں کو بتایا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا چاہتا تھا۔

مائیکل نے بتایا  ہے کہ وہ ٹرمپ کو ہلاک کرنے کیلیفورنیا سے لاس ویگاس آیا تھا۔

10-donald-trump-debate.w750.h560.2x

یو ایس سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کا کہنا ہے کہ مائیکل سٹیون سٹینفورڈ نے صدارتی مہم کے دوران پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔

نیواڈا کی وفاقی عدالتی دستاویزات کے مطابق ’’سٹینفورڈ کا کہنا ہے کہ وہ ایک سال سے ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور بالآخر پراعتماد محسوس کرنے کے بعد اس نے اس موقع پر یہ کام کرنے کی کوشش کی۔‘‘

عدالت نے اس کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت کی طرف سے مقرر کیے گئے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کار میں ہی رہتا ہے اور اپنے ویزہ کی میعاد ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: