برسلز میں بم کی اطلاع، مشکوک شخص گرفتار

 

بیلجیئم حکام کے مطابق بم کی اطلاع ملنے کے بعد برسلز کے ایک شاپنگ مال میں انسداد دہشتگردی کے آپریشن میں ایک شخص کو گرفتار کیا گيا ہے۔ بیلجیئم میڈیا کے مطابق ایک شخص پولیس کو فون کر کے بتایا کہ اس نے دھماکہ خیز مواد پہن رکھا ہے۔  گذشتہ ہفتے بیلجیئم کے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کہا گیا تھا کہ سٹی ٹو شاپنگ مال سمیت دیگر شاپنگ سینٹرز پر حملے کا خدشہ ہے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: