دنیا

بھارتی سیکریٹری خارجہ کا چین کا خفیہ دورہ

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ  سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے  سولہ ،سترہ جون کو چین کا خفیہ دورہ کیا جس میں بھارت نے نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کی حمایت کے لیے چین سے  مدد مانگی ہے۔ بھارت نے چین کو کسی بھی ملک کے ممبر بننے کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی یقین دہانی بھی ...

Read More »

انڈونیشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی

  انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے چوبیس  افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے  ۔ حکام کے مطابق  جاوا میں  لینڈ سلائیڈنگ کے متعدد واقعات پیش آئے ۔ جس میں  26 افراد مٹی تلے دب گئے جن کو نکالنے کا عمل جاری ہے

Read More »

چین نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کا مخالف نہیں

  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج  نے کہا چین  نیوکلیئر سپلائرگروپ میں  بھارت کی شمولیت کا مخالف نہیں ہے اور پاکستان گروپ میں شمولیت کی مخالفت نہیں کرسکتا۔ سشما سوراج نے کہا  پاکستان کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں ملتوی ہوئے ہیں اور پٹھان کوٹ حملے پر پاکستان نے بھارتی تحقیقاتی ٹیم کے دورے کو مسترد نہیں ...

Read More »

فیس بک پر قتل کی ویڈیو لائیو چلی گئی

فیس بک پر براہ راست اسٹریمنگ میں شکاگو کے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گيا۔ ویڈیو ابھی بھی تادیبی پیغام کے ساتھ فیس بک پر موجود ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں کمپنی کے ضابطے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا ...

Read More »

معزول مصری صدر مرسی کو عمر قید

مصر کی عدالت نے معزول مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو غداری کے الزام میں عمر قید سنادی جبکہ اسی مقدمے میں 3 صحافیوں سمیت 6 افراد کو عمر سزائے موت کا حکم دے دیا۔ مرسی کے وکیل عبدالمنعم عبدالمقصود نے بتایا کہ عدالت نے ان کے موکل کو قومی راز قطر کے حوالے کرنے کے الزام سے بری کردیا ...

Read More »

نیٹو جنگ کو ہوا دے رہا ہے، جرمنی

جرمنی کے وزیرِ خارجہ فرینک والٹر نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی فوجی مشقوں پر تنقید کرتے ہوئے مغربی دفاعی اتحاد پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کے مطابق نیٹو کی جانب سے رواں ماہ کی جانے والی فوجی دستوں کی نقل و حرکت علاقائی سلامتی کے لیے نقصان دہ تھی اور اس سے روس ...

Read More »

عراق میں داعش کو شکست کا سامنا

عراقی وزیر اعظم نے داعش سے فلوجہ کو قبضہ ختم کرانے کے اعلان کے بعد موصل کی جانب پیش قدمی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس اور پولیس نے مونسپل بلڈنگ پر قومی پرچم لہرا دیا ہے، سرکاری ٹی وی سے خطاب میں عراقی وزیر اعطم حیدر ...

Read More »

سابق مصری صدر مرسی کو عمر قید

مصری عدالت نے دوسرے ملک کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق مصری صدر محمد مرسی کو دوساتھیوں سمیت 40 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ مقدمہ نمٹاتے ہوئے عدالت نے الجزیرہ ٹی وی کے 2 مقامی صحافیوں سمیت 6 ملزموں کو موت کی سزا سنائی

Read More »

عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سےآگاہی کیلئے ریلی

عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی  اور تحفظ کے لئے  70 سے زائد برقی کاروں پر مشتمل ریلی  میں 10 ممالک کے افراد  نے شرکت کی،فرانس،سوئٹزرلینڈ سمیت دیگر ممالک  کا چکر لگانے کے بعد اب یہ ریلی جنیوا میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے اختتام پذیر  ہو ئی۔ ریلی کا مقصد حکمرانوں اور عوام میں گلوبل وارمنگ کے حوالے سے ...

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا قاتل عدالت میں پیش

برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کے مبینہ قاتل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزم نے عدالت کو اپنی تاریخ پیدائش اور گھر کا ایڈریس نہیں بتایا ۔ پولیس نے تھامس مائر کو رکن پارلیمنٹ جو کوکس کو قتل کرنے کا ملزم قرار دیا ہے ۔ عدالت کے استفسار کرنے پر قاتل نے عدالت کو اپنا نام “غدار کی ...

Read More »