برطانیہ  ریفرنڈم : تجارت اور سٹے کے کاروبار میں تیزی

 بظاہر زیادہ تر بینکر، تاجر، سرمایہ کار اور سٹے باز برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں دکھائی دیتے ہیں۔ برطانیہ میں جمعرات کو ووٹر 28 ارکان پر مشتمل یورپی یونین میں رہنے یا نا رہنے سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹ دیں گے ۔

UK Referendum

پیر کو تجارت کی سطح میں 60 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جب برطانیہ کے سب سے بڑے تجارتی اداروں کی قدر میں 68 ارب ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں برطانوی بازار حصص سے ڈرامائی طور پر دور رہنے کا رجحان نمایاں تھا۔

رائے عامہ کے جائزوں سے اس امکان کو تقویت ملی کہ برطانیہ کا یورپی یونین کے کیمپ میں رہنے کا اب بھی امکان ہے

برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کے بارے میں پیر کے روز عالمی سطح پر چمہ گوئیاں جاری رہیں، جب کہ زیادہ تر ایشیائی منڈیوں میں وسیع کاروبار ہوا۔ جاپان میں ’نکے‘ کا کاروبار 225 پر بند ہوا، جو کہ 1.28 فی صد شرح زیادہ تھا۔ تجزیہ اروں کا کہنا ہے مارکیٹ اِسی بات پر مرتکز رہی ہے کہ برطانوی ریفرینڈم کا نتیجہ کیا ہوگا‘‘۔

شرطیں لگنے لگی

سٹے کا کاروبار کرنے والے بڑھ چڑھ کر سامنے آچکے ہیں، وہ اس پر شرطیں لگا رہے ہیں آیا برطانوی ووٹر یورپی یونین میں رہنے کے لیے ووٹ دے گا۔ رُکن رہنے کی توقعات دم توڑ چکی ہیں۔

گذشتہ ہفتے، ’سکائی بیٹ‘ شش و پنچ کا شکار تھا آیا برطانیہ ساتھ چھوڑ دے گا، جب کہ 72 فی صد برطانیہ کی علیحدگی کے حق میں شرطیں لگا رہے تھے۔ اب سٹے بازی کی شرح علیحدگی کے حق میں 3 کے مقابلے میں 1 فی صد کی شرح پر ہیں۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: