کھیل

عامر دورہ انگلینڈ کیلئے مکمل تیار، ٹیم مینجر

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی طرح سنبھال لیں گے۔ ویب سائٹ کرکٹ کنٹری کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیمپشائر میں قومی ٹیم کا کیمپ کنڈیشنز کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ عامر اور وہاب کے علاوہ قومی بولرز ناتجربہ ...

Read More »

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سہ ملکی ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹریلیا نے برج  ٹاؤن میں کھیلے  گئے  فائنل میں ویسٹ انڈیزکو 58 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ میزبان ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔ بلے باز میتھیو ویڈ 57 رنز کی اننگز کھیل کر نا قابل شکست رہے۔ جواب میں ...

Read More »

ویرات کوہلی کا نیا ہیر اسٹائل

بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز روانگی سے  پہلےنیا ہیئر اسٹائل اپنا لیا ۔ انہوں نے   سوشل میڈیا پر اپنے مداحو ں کیلئے تصاویر جاری کی جس میں انہوں نے  اپنے بالوں کے ا نداز کو کریو کٹ کا نام دیا

Read More »

باکسر ٹائسن فیوری کاڈوپنگ ٹیسٹ مثبت

برطانوی ورلڈ ہیوی ویٹ باکسر ٹائسن فیوری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔  فروری اور مارچ میں ان کے خون کے نمونے لئے گئے تھے جس میں ممنوع مادہ نینڈرولم کی مقدار زیادہ پائی گئی تھی جس کے بعد انہوں نے یوکرینی باکسر ولادیمیر کلشکو کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے ، آئی بی ایف اور ڈبلیو بی او کے ...

Read More »

یورو کپ : جرمنی اور فرانس کوارٹر فائنل میں

فرانس میں یورو فٹبال کپ کا ناک آوٹ مرحلہ جاری ہے ، فرانس اور جرمنی نے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ اتوار کو کھیلے گئے  سپر سکسٹین مرحلے کے پہلے میچ میں فرانس نے آئرلینڈ کو دو ایک سے شکست دی ۔ آئرلینڈ نے میچ کے آغاز میں پنلٹی کِک پر گول ...

Read More »

’’وزیراعظم نے کام جا ری رکھنے کا کہا ہے‘‘

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انہیں کام جاری رکھنے کے لئے کہا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت مان لی ہے اور اب آئندہ سال اگست تک ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے شہریارخان نے بتایا کہ نوازشریف سے ملاقات میں کرکٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔ انہوں ...

Read More »

ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ: سلوواکیا کی ڈومینیکا فاتح

برطانیہ میں  ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ سلوواکیا کی ٹینس سٹار نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کو برقرار رکھا۔ ڈومینیکا نے تقریباً یک طرفہ مقابلے کے بعد جمہوریہ چیک کی کیرولینا کو ہرایا۔ انہوں نے میچ میں سٹریٹ سیٹس سات پانچ اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے بعد وہ سال ...

Read More »

پرتگال، پولینڈ اور ویلز کوارٹر فائنل میں

  یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔ یورو کپ کےناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال اور کروشیا کےدرمیان میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کےبرابر رہا جس کے بعد تیس منٹ کا اضافہ ...

Read More »

کوپا امریکا کا آج فائنل

کوپا امریکا صد سالہ ایڈیشن کا فائنل  چلی اور ارجنٹینا کے در میا ن کھیلا جا ئے گا     ماہرین ارجنٹینا کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ یہ بہترین موقع ہے کہ ارجنٹینا ٹورنامنٹ جیت لے۔ ارجنٹینا کے سٹار سٹرائیکر لیونل میسی بہترین فارم میں ہیں۔انہوں نے اب تک پانچ گول سکور کیے اور پانچ مزید ...

Read More »

آئی سی سی کا پیر کو سالانہ اجلاس

آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس پیر سے لندن میں شروع ہوگی جس میں  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہرایار خان شرکت کریں گے۔ چھ روزہ اجلاس میں آئی سی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی ، بورڈ میٹنگ کے علاوہ باری باری کئی کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔ جس میں 50سے زائد افراد شرکت کریں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین ...

Read More »