’’وزیراعظم نے کام جا ری رکھنے کا کہا ہے‘‘

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انہیں کام جاری رکھنے کے لئے کہا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت مان لی ہے اور اب آئندہ سال اگست تک ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔

ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے شہریارخان نے بتایا کہ نوازشریف سے ملاقات میں کرکٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی پرانے دوست ہیں، مل کر فیصلے کرنے کی کوشش کرتے ہیں، چیئرمین کی حیثیت سے تمام فیصلوں کے ذمہ دار وہ ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: