کھیل

انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے خوشخبری، جیمز اینڈرسن انجرڈ

  انگلینڈ کے انتہائی خطرناک فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے انگلینڈ ٹیم کے 33 سالہ جیمز اینڈرسن پر بہت انحصار ہے۔ وہ اس وقت آئی سی سی بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں چار میچوں پر مبنی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ ...

Read More »

انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا

  انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں دس وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ بر منگھم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو چون رنز بنائے ۔ سری ...

Read More »

یوروکپ 2016 کا آج سے ناک آؤٹ مرحلہ

  یورو کپ 2016 کا ناک آؤٹ مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ٹاپ 16 ٹیموں کے درمیان میچزہونگے راونڈ آف سکسٹین کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ گروپ اے میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم دوسری جبکہ پولینڈ نے گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹاپ ٹیم ...

Read More »

آئندہ اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے کہ اگر ٹی ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ دو سال بعد کرانے کا فیصلہ کیا گیا تو اس صورت میں یہ مشکل ہو جائے گا کہ کرکٹ کو اولمپکس ...

Read More »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز، معاملات طے

معاہدے کے مطابق دونوں  ممالک کے درمیان رواں سال ستمبر اکتوبر میں یو اے ای میں تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ جس میں ایک ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا۔ ویٹ انڈین بورڈ نے پی سی بی کی تجاویز تسلیم کرتے ہوے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ ون ڈے سیریز ...

Read More »

انجیلو میتھیوز کا کپتانی چھوڑنے کا اشارہ

  سرلنکن کپتان انجیلو میتھیوز  ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں مزید توجہ دینے کیلئے ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان سے اچھا کپتان موجود ہے تو پھر و ہ اس سلسلے میں سلیکٹرز سے بات کریں گے۔

Read More »

شہریار خان  چئیر مین پی سی بی رہیں گے،  وزیراعظم کا اعتماد حاصل کرلیا

لندن میں وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں وزیراعظم نے انھیں ذمہ داریاں جاری رکھنے کا کہا ہے۔ شہریار خان  آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے نواز شریف کی عیادت کی ۔ شہریار خان اور نجم سیٹھی کے درمیان ...

Read More »

ایمپائر کے ہاتھ میں کیا، سب پریشان

انگلینڈ اور سری لنکا کے دوسرے ون ڈے میں میچ سے زیادہ دلچسپ آسٹریلین ایمپائر برس آکسن فورڈ تھے۔ جن کے ہاتھ پر بندھی چیز لوگوں کے لئے انتہائی عجیب تھی۔ ہر شخص کی توجہ کا مرکز یہی چیز رہی، پھر انہوں نے واضح کیا ہے کہ درحقیقت ایک شیلڈ ہے۔ جسے میچ کے دوران سیدھی آنے والی گیندوں سے ...

Read More »

ہمپشائر : پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی ’’ ہمپشائر‘‘ کے ’’ روز۔بول‘‘ سٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔ کھلاڑی فزیکل فٹنس پر توجہ دینے کےساتھ ساتھ نیٹ پریکٹس میں بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ قومی ٹیم انگلینڈ میں دس روزہ ٹریننگ کیمپ کےبعد سائیڈ میچ کھیلے گی ۔ تین جولائی کو پاکستانی ٹیم سمر سیٹ اور آٹھ جولائی کو سسیکس ...

Read More »

اعصام  اور رابرٹ کی جوڑی ناٹنگھم اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنلز میں

پاکستان کے اعصام الحق اور سویڈن کے ’ رابرٹ‘‘ کی جوڑی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی جوڑی نے آسٹریا کے ’’ جولین۔ نولی‘‘ اور پولینڈ کے ’’ مارسن۔میٹ کوو سکی‘‘ کو چھ تین اور سات پانچ سے شکست دی۔ کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور رابرٹ ...

Read More »