آئی سی سی کا پیر کو سالانہ اجلاس

آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس پیر سے لندن میں شروع ہوگی جس میں  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہرایار خان شرکت کریں گے۔

چھ روزہ اجلاس میں آئی سی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی ، بورڈ میٹنگ کے علاوہ باری باری کئی کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔ جس میں 50سے زائد افراد شرکت کریں گے۔

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان آئی سی سی میں درخواست کریں گے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے خاصہ نقصان ہورہا ہے  اورآئی سی سی اس کے ازالے کیلئے خصوصی فنڈجاری کرے

اجلاس میں کئی امور زیر بحث آئیں گے جس میں کرکٹ کمیٹی کی جانب سے ملنے والی نئی تجاویز کی منظوری دی جائے گی

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: