عامر دورہ انگلینڈ کیلئے مکمل تیار، ٹیم مینجر

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی طرح سنبھال لیں گے۔

ویب سائٹ کرکٹ کنٹری کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیمپشائر میں قومی ٹیم کا کیمپ کنڈیشنز کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

عامر اور وہاب کے علاوہ قومی بولرز ناتجربہ کار ہیں لیکن انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

مکی آرتھر جیسے کوچ کا انتخاب قومی ٹیم کیلئے خوش قسمتی کی علامت ہے۔

مکی آرتھر بہت جلدی کھلاڑیوں کے ساتھ گھل مل گئے ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: