Tag Archives: england tour

عامر دورہ انگلینڈ کیلئے مکمل تیار، ٹیم مینجر

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی طرح سنبھال لیں گے۔ ویب سائٹ کرکٹ کنٹری کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیمپشائر میں قومی ٹیم کا کیمپ کنڈیشنز کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ عامر اور وہاب کے علاوہ قومی بولرز ناتجربہ ...

Read More »

پاکستان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو حیران کرسکتا ہے، آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لئے انگلینڈ میں حالات سازگار نہیں ہوں گے لیکن گرین شرٹس اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ شاہد آفریدی ان دنوں ہیمپشائر کاونٹی کے لئے انگلش سیزن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر ہرانے کے لئے ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کو ون ڈۓ اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیا ہے۔ شہریار خان نے لاہور میں میڈیا کو بتایا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے ...

Read More »