آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سہ ملکی ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹریلیا نے برج  ٹاؤن میں کھیلے  گئے  فائنل میں ویسٹ انڈیزکو 58 رنز سے شکست دی۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔

میزبان ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔

بلے باز میتھیو ویڈ 57 رنز کی اننگز کھیل کر نا قابل شکست رہے۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 212 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ 5 وکٹیں لے کر سرفہرست رہے

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: