باکسر ٹائسن فیوری کاڈوپنگ ٹیسٹ مثبت

برطانوی ورلڈ ہیوی ویٹ باکسر ٹائسن فیوری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔  فروری اور مارچ میں ان کے خون کے نمونے لئے گئے تھے جس میں ممنوع مادہ نینڈرولم کی مقدار زیادہ پائی گئی تھی جس کے بعد انہوں نے یوکرینی باکسر ولادیمیر کلشکو کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے ، آئی بی ایف اور ڈبلیو بی او کے بیلٹس حاصل کرکے ورلڈچیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اگر ورلڈ چیمپئن پر ڈوپنگ الزامات ثابت ہوگئے تو ان سے تینوں ٹائٹلز چھین کر پابندی عائد کردی جائے گی۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: