کوپا امریکا کا آج فائنل

کوپا امریکا صد سالہ ایڈیشن کا فائنل  چلی اور ارجنٹینا کے در میا ن کھیلا جا ئے گا     ماہرین ارجنٹینا کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ یہ بہترین موقع ہے کہ ارجنٹینا ٹورنامنٹ جیت لے۔ ارجنٹینا کے سٹار سٹرائیکر لیونل میسی بہترین فارم میں ہیں۔انہوں نے اب تک پانچ گول سکور کیے اور پانچ مزید گول میں ان کا ہاتھ تھا۔ دوسری جانب دفاعی چیمپین چلی کے کھلاڑی’پابلو۔ہرنانڈیز‘ گھٹنے میں تکلیف کے باعث فائنل نہیں کھیل سکیں گے۔اُن کے علاوہ مڈ فیلڈر’مارسیلو۔ڈِیاز‘ بھی ان فٹ ہیں اور فائنل ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔تاہم چلین سٹار کھلاڑی’ارٹورو۔وِڈال‘ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جو یقیناَ حوصلہ افزا ہے۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: