ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ: سلوواکیا کی ڈومینیکا فاتح

برطانیہ میں  ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

سلوواکیا کی ٹینس سٹار نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کو برقرار رکھا۔

ڈومینیکا نے تقریباً یک طرفہ مقابلے کے بعد جمہوریہ چیک کی کیرولینا کو ہرایا۔

انہوں نے میچ میں سٹریٹ سیٹس سات پانچ اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔

اس فتح کے بعد وہ سال کا دوسرا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: