کھیل

دورہ انگلینڈ کا آج سے  آغاز

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ قومی کرکٹرز کا ہیمپشائر میں تربیتی کیمپ آج اختتام پذیر ہوگا۔ ٹیم پاکستان بدھ کو ٹاونٹین روانہ ہوگی ۔ تین جولائی سےسمر سیٹ کے خلاف چار روزہ میچ شروع ہوگا۔ ساؤتھمپٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ...

Read More »

انگلینڈ بھی یورو سے باہر،آئس لینڈ کا اپ سیٹ

یورو کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آئس لینڈ نے اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یورو کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کا مقابلہ فرانس سے ہوگا، جبکہ کوارٹرفائنل مرحلے کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔ آئس لینڈ سے بدترین شکست کے بعد انگلینڈ کے کوچ روائے ...

Read More »

بھارت نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز طے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔ سیریز میں تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔  22 سے 26 ستمبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کانپور کرے گا، دوسرا ٹیسٹ 30 ستمبر سے اندورجبکہ تیسرا ٹیسٹ 8 اکتوبر سے کولکتا میں کھیلا جا ئے گا۔  بھارت اور نیوزی ...

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور شکست

پا کستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹاؤنٹن میں کھیلا گیا ۔ انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں پر 366 رنز بنائے ۔ ٹامی بیومونٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 168رنز کی اننگز کھیلی ۔ کپتان ثنا میر نے دو شکار کئے۔ جواب میں قومی ٹیم 45 ویں اوورز میں 164رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ وکٹ کیپر سدرہ ...

Read More »

دفاعی چیمپئن ناکام، سپین یورو کپ سے باہر

یورو کپ کے پری کوارٹر فائنل کے سب سے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن  سپین کا مقابلہ اٹلی سے ہوا۔ اٹلی نے سپین جیسے حریف کو 2-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جہاں اب اٹلی کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا اٹلی کی جانب سے گورچیو اور پیلے نے ایک ایک گول کیا۔  

Read More »

میکلم کی آل ٹائم الیون میں کوئی پاکستانی نہیں

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکلم نے اپنی آل ٹائم کرکٹ الیون کا اعلان کردیا ہے جس کے کپتان ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز ویون رچرڈز ہیں۔ برینڈن میکلم کی ٹیم کے اوپنر سچن ٹنڈولکر اور کرس گیل ہیں۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے انہوں نے رکی پونٹنگ کو رکھا ہے۔ ان کی ٹیم میں چار آسٹریلوی ...

Read More »

عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ ایک بڑا امتحان ہے۔ پوری دنیا کی نظریں اس وقت فاسٹ بولر محمد عامر پر بھی ہیں جو سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی بار انگلینڈ کی سرزمین پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق محمد عامر سے کافی امیدیں رکھتے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح ...

Read More »

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا میلہ سج گیا

لندن کے گھاس والے ٹینس کورٹ میں سفید لباس پہنے ہاتھوں میں ریکٹ تھامے کھلاڑی ایکشن میں آگئے ہیں۔ ٹینس کی دنیا کے بڑے مقابلے میں آج پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلے گئے۔ عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے برطانوی کھلاڑی جیمز وارڈ کو آسانی سے ہرادیا۔ سرب کھلاڑی کی جیت کا سکور 0-6 ، 6-7 اور ...

Read More »

میسی دل بھی ہار گئے، انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرڈ

کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ میں چلی کے ہاتھوں شکست پر لائنل میسی اپنا دل بھی ہار گئے۔ فائنل میں ضائع ہونے والی پنلٹی کک پر مداحوں کی تنقید برداشت نہ کرسکے اور فوراً ہی انٹرنیشنل فٹبال کو خیر آباد کہہ دیا۔ لائنل میسی 2018 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی امیدوں  کا محور تھے تاہم اب وہ میگا ایونٹ میں ...

Read More »

میرا ڈونا کی ٹیم ناکام، کوپا امریکا چلی کے نام

سٹار کھلاڑی میسی بھی ارجنٹینا کی ٹیم پرآیا 23 سالہ قحط ختم نہ کرسکے اور کوپا امریکا کی ٹرافی چلی نے اپنے نام کر لی ۔ ارجنٹینا کے سٹار میسی نے پہلی ہی پینلٹی ضائع کر دی اور یوں کوپا امریکا کی ٹرافی ایک بار پھر ارجنٹینا کے ہاتھ سے نکل گئی۔ کوپا امریکاکے سنسنی خیز فائنل میں پنالٹی ککس ...

Read More »