کھیل

باکسر محمد علی کی تدفین کی ویڈیو ریلیز ہوگی

  برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی باکسر محمد علی کے خاندان کے ایک شخص نے تدفین کی خفیہ ویڈیو بنائی تھی جو بہت جلد ریلیز کی جائے گی۔ محمد علی کے جنازے میں دنیا بھر سے شخصیات نے شرکت کی تھی۔  برطانوی اخبار کے مطابق خفیہ ویڈیو کا محمد علی کی بیوہ کو علم نہیں تھا اور ...

Read More »

یورو کپ: پرتگال اور ہنگری کا میچ برابر، آئس لینڈ فاتح

گروپ ایف کی ٹیموں پرتگال اور ہنگری کے درمیان میچ میں  انیسویں منٹ میں زولٹان گیرا نے گول کر کے ہنگری کو برتری دلائی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار کھیل پیش کیا اور دوسرے ہاف میں دو گول داغ کر مقابلہ تین تین گول سے برابر کر دیا۔ ہنگری اور پرتگال نے ناک آوٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ آئس لینڈ آسٹریا ...

Read More »

میسی کوپا امریکہ کے فائنل میں

ارجنٹائن نے امریکہ کو چار صفر سے شکست دے کر کوپا امریکہ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ میچ میں میسی نے پچپن واں گول کر کے اپنے ملک کی جانب سے سب سے زیادہ  گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں میچ دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد موجود تھے۔ جن میں سے ...

Read More »

یورو 2016: پولینڈ اور جرمنی اگلے مرھلے میں پہنچ گئے 

  یورو 2016 فٹبال ٹورنامنٹ میں پولینڈ نے یوکرین کو، جبکہ جرمنی نے شمالی آئرلینڈ کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پولینڈ پہلی بار یورپیئن فٹبال چیمپیئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچا ہے، جب کہ یوکرین ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔ گروپ سی کے اس میچ میں جیکب بلاشچیوکاوسکی نے 54ویں منٹ ...

Read More »

انگلینڈ سیریز کے دوران سنٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے دوران سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ نئے سنٹرل کنٹریکٹ ایک بار پھر تین ماہ کی تاخیر سے دیئے جائیں گے۔ اس دوران کئی سینئر کھلاڑیوں کے مستقبل کے بارے میں صورتحال واضح ہوجائے گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی تیاری کے لئے کمیٹی قائم کردی ...

Read More »

یورو کپ : ویلز اور انگلینڈ ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

یورو فٹبال کپ میں آخری گروپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے ، گروپ بی سے ویلز اور انگلینڈ پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں ۔ ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دی جس کے بعد روس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔ برطانیہ کی مضبوط ٹیم سلواکیہ کے خلاف فتح حاصل نہ کر سکی ...

Read More »

سلمان اور آصف پر انگلش بورڈ کو تحفظات تھے، شہریار

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریارخان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے حکام کو تحفظات تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں کہا کہ انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی ٹیم کے سلیکشن اور محمد عامر کے ویزے کے موقع پر انگلینڈ اینڈ ویلز ...

Read More »

پاکستان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو حیران کرسکتا ہے، آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لئے انگلینڈ میں حالات سازگار نہیں ہوں گے لیکن گرین شرٹس اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ شاہد آفریدی ان دنوں ہیمپشائر کاونٹی کے لئے انگلش سیزن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر ہرانے کے لئے ...

Read More »

مشتاق احمد کو ویزہ مل گیا، 30 جون کو ٹیم جوائن کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مشتاق احمد کو انگلینڈ کا ویزہ مل گیا ہے تاہم وہ رمضان المبارک  کی وجہ سے مزید کچھ وقت لاہور میں گزارنا چاہتے ہیں۔ توقع ہے کہ مشتاق احمد 30 جون کو انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے فیلڈنگ ...

Read More »

لندن:اینڈی مرے نے ایگو ٹینس چیمپین شپ جیت لی

برطانیہ کے اینڈی مرے نے لندن میں ایگو ٹینس چیمپین شپ جیت لی۔ لندن کے کوئینز کلب میں کھیلے گئے فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈا کے میلوس ر اونک کو چھ سات، چھ چار اور چھ تین سے شکست دی۔اس فتح کے ساتھ مرے واحد کھلاڑی بن گئے جنہوں نے یہ ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیتا ہے اینڈی مرے اس ...

Read More »