کھیل

یورو فٹبال 2016 میں کون کیا پہنے گا

Read More »

یوئیفا یورو 2016 کے سپر اسٹارز

دنیا کے سب سے مہنگے کھلاڑی گیرتھ بیل اپنی کارکردگی کے زور پر ویلز کو پچاس برسوں بعد یورو کپ میں لے گئے ہیں۔ ریال میڈرڈ نے تین برس قبل گیرتھ بیل کو 100 ملین ڈالر کے عوض انگلش کلب ٹوٹنہم سے خریدا تھا۔ سویڈن کے کپتان زلتان ابراہیمووچ نے اپنی قومی ٹیم کے یورو کپ کے لیے کوالیفائی کرانے ...

Read More »

یورو فٹبال چیمپیئن شپ کون کون جیتا؟

یورو فٹبال کے اب تک 14 ٹورنامنٹس کھیلے گئے ہیں۔ اسپین کی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ سب سے زیادہ بار کامیابی جرمنی اور اسپین کے حصے میں آئی ہے اور دونوں ٹیموں نے تین تین مرتبہ یہ مقابلے جیتے ہیں۔ اس کے بعد فرانس کا نمبر آتا ہے جو ...

Read More »

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کا آخری سفر

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی قصبے لوئی ول کے فریڈم ہال میں ادا کردی گئی۔ ان کے جنازے میں کئی عالمی رہنماؤں اور معروف شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فریڈم ہال کے باہر بھی محمد علی کے پرستاروں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ ترکی کے صدرطیب اردگان اور اردن کے ...

Read More »

نڈال ومبلڈن سے دستبردار

  ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال اس بار ومبلڈن نہیں کھیل رہے۔ دو بار کے ومبلڈن چیمپئن بائیں کلائی کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر شائقین کو اس خبر کی اطلاع دی۔ ”جیسا کہ آپ کو اندازہ ہے کہ یہ ایک افسوس ناک فیصلہ ہے لیکن فرنچ اوپن میں زخمی ...

Read More »

نئے ہیڈ کوچ کا ٹائم فریم دینے سے گریز

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے تاہم وہ ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے لیے پرعزم ہیں۔ ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑیوں کو بے خوف ...

Read More »

محمد عامر کو برطانوی ویزہ مل گیا

فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانیہ نے ویزہ جاری کر دیا۔محمد عامر دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا حصہ ہیں۔ دوہزار دس میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد محمد عامر پہلی بار برطانیہ جا رہے ہیں۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام لگا تھا ۔ تینوں کھلاڑیوں ...

Read More »

محمد علی کو خراج تحسین

امریکہ کے سابق پروفیشنل باکسر جارج فورمین نے محمد علی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ’محمد علی آپ کو ان سے پیار کرنے پر مجبور کرتے تھے۔‘ جارج فورمین کا مزید کہنا تھا: ’ وہ ایک بہترین شخص تھے، آپ باکسنگ کو بھول جائیں، وہ ٹی وی اور میڈیا پر آنے والے دنیا کی بہترین شخصیات میں سے ...

Read More »

محمد علی کی یادگار تصویریں

Read More »