پرتگال، پولینڈ اور ویلز کوارٹر فائنل میں

 

یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔

یورو کپ کےناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال اور کروشیا کےدرمیان میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کےبرابر رہا جس کے بعد تیس منٹ کا اضافہ وقت دیا گیا۔

رکارڈو کورزما نے 117 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کا کامیابی دلائی ۔شکست کے بعد کروشیا کے کھلاڑی روتے رہے

wales

دوسری جانب ویلز نے شمالی آئرلینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیااور پولینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو پنالٹی ککس پر ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

poland

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: