شوبز

بریڈ اور انجلینا کے بچے شوبز سے دور

انجلینا جولی کے کا کہنا ہے کہ ان کے بچے فلمی دنیا میں دلچسپی نہیں لیتے۔ ان کے بچے بہتر انسان بننا چاہتے ہیں۔ انجلینا کا کہنا ہےکہ ان کے بچے  مختلف زبانوں کی تعلیم لینے میں انتہائی دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچے فلمی دنیا کا حصہ بنتے ہیں یا نہیں، یہ فیصلہ وہ وقت آنے ...

Read More »

پرینکا میکسم کے کور پر

پرینکا چوپڑا دنیا میں بھارتی فلمی انڈسٹری کی سفیر بن چکی ہیں۔ بالی وڈ سے نکل کر ہالی وڈ میں بھی اب شہرت کی بلندیوں کوی چھو رہی ہیں۔ معروف جریدے میکسم  نے انہیں اس بار اپنے کور پر جگہ دی ہے۔ ان کی نئی تصاویر اور انٹرویو کو دنیا بھر میں سرہا جا رہا ہے۔

Read More »

گرینڈ مستی کے مداحوں کا انتظار ختم

اگر آپ نے بالی وڈ فلم مستی اور گرینڈ مستی دیکھی ہے تو اب آ رہی ہے گریٹ گرینڈ مستی۔ گریٹ گرینڈ مستی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں رتیش دیش مکھ، آفتاب شیودیسانی اور ویوک ابرائے ہی فلم کے تیسرے سیکوئل میں نظر آئیں گے۔ سیکوئل کی پہلی فلم مستی دو ہزار چار اور گرینڈ مستی ...

Read More »

سنیما گھروں میں قہقہوں کی گوج۔

تھری ڈی اینی میٹڈ فلموں کے دیوانےتیار ہوجائیں کیونکہ بچوں کے پسندیدہ کردار پر مبنی امریکن تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈور ی سنیما گھروں کی زینت بن گئی۔ فائنڈنگ ڈور ی کی کہانی گومتی ہے ایک بھلکڑ نیلی مچھلی کہ گرد جو اپنے والدین بچھڑ گئی ہے۔ فلم میں پس پردہ آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ...

Read More »

مساکلی فلم کی کامیابی کیلئے اپنے سر کے بال تک منڈوانے کو تیار

آج کل سونم کپوراپنی  فلم ویرے دی ویڈنگ کی پروموشن کیلئے سرگرم ہیں۔ 31سالہ خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ  وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں ۔ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے اپنے سر کے بال تک منڈوانے کو تیار ہیں ۔ ا سونم کا مزید کہنا تھا کہ انکے سر کی ...

Read More »

فلم”اڑتا پنجاب” سینما گھروں کی زینت بن گئی

تنازعات میں گھری بالی وڈ فلم اڑتا پنجاب آخر کار آج سینما گھروں کی زینت بن ہی گئی۔ فلم میں شاہد کپور، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فلم ریلیز سے پہلے کافی تنازعات کا شکار رہی اور سنسر بورڈ نے فلم میں کٹ لگا دیے تھے جس کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت ...

Read More »

نیمو اور ڈوری نے مچھلیاں پالنے کا شوق پیدا کردیا

اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ نیمو اور فائنڈنگ ڈوری نے بچوں میں مچھلیاں پالنے کا شوق پیدا کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک اسکول میں بچوں کے اسی شوق کی تکمیل کی جارہی ہے۔ ٹاؤنز ول کے اسکول میں مچھلیوں کی باقاعدہ نرسری بنائی گئی ہے۔ طلبا کو ان مچھلیوں کی دیکھ بھال، فش ٹینک کی صفائی اور مچھلیوں کو خوراک ...

Read More »

عدالت نے ”اُڑتا پنجاب” کو پَر دے دئیے

بمبے ہائیکورٹ نے بالی وڈ فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی ریلیز میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر دیں۔ عدالت نے سنسر بورڈ کی جانب سے فلم میں لگائے گئے تیرہ میں سے صرف ایک کٹ کو برقرار رکھا۔ عدالت نے اڑتا پنجاب کو اے لائسنس جاری کرکے فوری طور پر ریلیز کرنے کی اجازت دینے کا حکم دیا۔ فلم سترہ جون ...

Read More »

سکیئنگ کا شوق، جیکولین سمندر میں

بالی وڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس سکیئنگ کے شوق میں سمندر میں بہنے لگ گئیں۔ جیکولین ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لئے میامی میں ہیں۔ جب جیکولین سے کچھ نہ بن پایا تو انہوں نے سدھارتھ ملہوترا کو اپنی مدد کے لئے بلایا۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

Read More »

لیونارڈو مولانا رومی کا کردار نبھائیں گے

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ سٹار لیونارڈو ڈی کیپریو اپنی نئی فلم میں مولانا جلال الدین رومی کا کردار نبھائیں گے۔ گلیڈی ایٹر کے مصنف ڈیوڈ فرنزونی مولانا رومی کی سوانح عمری پر فلم کا سکرپٹ لکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم سے مسلمانوں کے بارے میں ہالی وڈ کا تصور بدلنا چاہتے ہیں کیونکہ ...

Read More »