عدالت نے ”اُڑتا پنجاب” کو پَر دے دئیے

بمبے ہائیکورٹ نے بالی وڈ فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی ریلیز میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر دیں۔ عدالت نے سنسر بورڈ کی جانب سے فلم میں لگائے گئے تیرہ میں سے صرف ایک کٹ کو برقرار رکھا۔

عدالت نے اڑتا پنجاب کو اے لائسنس جاری کرکے فوری طور پر ریلیز کرنے کی اجازت دینے کا حکم دیا۔ فلم سترہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پنجاب حکومت منشیات کی اسمگلنگ کے موضوع پر بنی فلم کو ریاستی انتخابات تک ریلیز سے روکنا چاہتی تھی لیکن اس کی ساری کوششیں دھری رہ گئیں۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: