شوبز

ہالی ووڈ مووی ناؤ یو سی می 2 آج بڑے پردے کی زینت بننے گی

فلم کی کہانی ہے چار جادوگروں کی جو جانے جاتے ہیں ہارس مین کے نام سے۔ سامنا ہے اس بار بھی خطرات سے سازش کو کرنا ہے بے نقاب لیکن یہ سب کرنا نہیں ہوگا اتنا آسان۔ تھرل سے بھرپورناؤ یو سی می 2 آج  بڑے پردے کی زینت بن رہی ہے۔

Read More »

بالی وڈ فلم ”دو لفظوں کی کہانی” ریلیز

رومنٹک فلم ”دو لفظوں کی کہانی ” میں  رندیب ہوڈا اور کاجل اگروال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں دیپک تجوری کے ہدایت میں بننے والی  فلم کو  کو لاالمپور، ملائیشیا اور انڈیا میں فلمایا گیا

Read More »

ہاؤس فل تھری کا پہلے ہفتے سو کروڑ کا بزنس

تین جون کو ریلیز ہونے والی  بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ہاؤس فل تھری نے  پوری دنیا میں سو کروڑ کما لیے ہیں، ہدایت کار ساجد فرحاد   نے ہاؤس فل کا تیسرا سیکوئل  بنایا تھا ہاؤس فل تھری میں رتیش دیش مکھ ،ابھیشک بچن ، جیکولین فرینڈس، نرگس فخری اور لیزا ہائیڈن نے کردار ادا کیا تھا فلم ...

Read More »

دیپکا نے 3 دن کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا

دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ میں انٹری کے بعد فلموں اور اشتہارات میں کام کے لیے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک برانڈ کی تشہیر میں 3 دن کام کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا ہے۔ جس کے بعد وہ سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے ...

Read More »

فلم ”مالک”  پر پابندی، فیصلہ آج ہوگا

سندھ ہائیکورٹ   میں فلم مالک  پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جس اب  آج سنایا جائے گا  کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر فروغ نسیم نے سندھ اور پنجاب سنسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ پیش کیے  ڈاکٹر فروغ نسیم نے  عدالت کو بتایا کہ مرکزی سنسر بورڈ نے فلم کو موزوں قرار دیتے ہوئے نمائش ...

Read More »

​سونم کپور کے بعد ہرش واردھن کپور کی انٹری

  بالی وڈ اداکار انیل کپور کے بیٹے ہرش واردھن کپور کی فلم مرزیا کا ٹیزر جاری کردیا گیا،،  فلم میں  سیامی کھیر ہیروین بنی ہیں،  ہرش وردھن کپور فلم میں مرزا کا کردار ادا کررہے ہیں،، راکیش اوم پرکاش مہراکی پہلی لو اسٹوری ہوگی    

Read More »

وفاقی بجٹ غریب عوام کیلئے لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں ، قندیل بلوچ

معروف ماڈل قندیل بلوچ نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریب آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ، ہمیشہ کی طرح یہ بجٹ بھی لفظوں کا ہیرا پھیری ہے ، کسی حکومت نے غریب کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ۔ ...

Read More »