گرینڈ مستی کے مداحوں کا انتظار ختم

اگر آپ نے بالی وڈ فلم مستی اور گرینڈ مستی دیکھی ہے تو اب آ رہی ہے گریٹ گرینڈ مستی۔ گریٹ گرینڈ مستی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں رتیش دیش مکھ، آفتاب شیودیسانی اور ویوک ابرائے ہی فلم کے تیسرے سیکوئل میں نظر آئیں گے۔

سیکوئل کی پہلی فلم مستی دو ہزار چار اور گرینڈ مستی دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہوئی تھی۔ڈائریکٹر اندرا کمار کی فلم گرینڈ مستی اس سال 6 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: