تھری ڈی اینی میٹڈ فلموں کے دیوانےتیار ہوجائیں کیونکہ بچوں کے پسندیدہ کردار پر مبنی امریکن تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈور ی سنیما گھروں کی زینت بن گئی۔
فائنڈنگ ڈور ی کی کہانی گومتی ہے ایک بھلکڑ نیلی مچھلی کہ گرد جو اپنے والدین بچھڑ گئی ہے۔
فلم میں پس پردہ آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ایلن ڈی جینرس،ایلبرٹ بروکس،ڈیان کیٹن ،کیٹلین اولسن اور وکی لیوس سمیت دیگر شامل ہیں۔