انجلینا جولی کے کا کہنا ہے کہ ان کے بچے فلمی دنیا میں دلچسپی نہیں لیتے۔ ان کے بچے بہتر انسان بننا چاہتے ہیں۔
انجلینا کا کہنا ہےکہ ان کے بچے مختلف زبانوں کی تعلیم لینے میں انتہائی دلچسپی دکھا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچے فلمی دنیا کا حصہ بنتے ہیں یا نہیں، یہ فیصلہ وہ وقت آنے پر خود کریں گے