شوبز

اڑتا پنجاب، کی اونچی اڑان تین دن میں 33کروڑ80 لاکھ کا بزنس۔

بالی ووڈ کی متنازع بننے والی فلم’اڑتا پنجاب نےانڈین بکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے، فلم نے ریلیز کے پہلے تین دن میں33کروڑ80 لاکھ کا کامیاب بزنس کرلیا۔   ہندوستانی پنجاب میں نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رحجان پر بننے والی فلم میں کرینہ کپور، عالیہ بھٹ، شاہد کپور اور دلجیت دوسانجھ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ...

Read More »

وزارت داخلہ بلاوجہ رکاوٹ بنی ہوئی ہے، ایان علی

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی نے وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائے  گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ فاضل عدالت کی جانب سے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے باوجود حکومت عدالتی حکم پر ...

Read More »

مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

سندھ ہائیکورٹ کے بعد ایان علی پھرسپریم کورٹ پہنچ گئیں ایان علی  نے سپریم کورٹ میں وکیل  لطیف کھوسہ  کے ذریعے برہمی کا اظہار کیا ہے سپریم کورٹ میں جمع کرائے  گئے جواب میں کہا گیا ہے  کہ بنیادی حق لینے پر بھی در در کی ٹھوکریں کھانے پڑ رہی ہیں عدالتوں نے ریلیف دیا لیکن وزارت داخلہ عمل نہیں ...

Read More »

سرکار ہم پر لعنت نہیں بھیجتی، سلمان خان

سلمان خان نے بھارتی اخبار مڈ ڈے کو انٹر یو میں بتایا کہ بالی وڈ انڈسٹری پر ٹیکسوں کی بھرمار ہے۔ لیکن پھر بھی ان کے بارے میں کوئی فکر نہیں، یوں لگتا ہے کہ سرکار ہم پر لعنت بھی نہیں بھیجتی۔ بھارت میں جب قحط پڑتا ہے یا کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں فنڈ اکٹھے کرنے کے لئے ...

Read More »

چیکوو اپنی گاڑی کے نیچے آ کر ہلاک

اسٹار ٹریک،کے ہیرواینٹون یلچِن اپنے ہی گھرمیں حادثے کا شکار ہوگئے پولیس کے مطابق اداکارکے گھر میں ہی گاڑی ایک ڈھلان پر پیچھے کی جانب چلتے ہوئے انھیں ساتھ گھسیٹ کر لے گئی اور حفاظتی باڑ اور اینٹوں سے بنے پوسٹ باکس سے جا ٹکرائی وہ اسٹارٹریک سیریز میں چیکوو کے کردارمیں جلوہ گرہ ہوئے ان کی نئی فلم اسٹار ...

Read More »

فائنڈنگ ڈوری کا باکس آفس پر راج۔

​فائنڈنگ ڈوری 2003میں ریلیز ہونے والی فلم فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے جس میں ڈوری اپنی گمشدہ خاندان کو ڈھونڈتی دکھائی دے رہی ہے. فلم فائنڈنگ ڈوری نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی تیرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کماکر باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں. امریکی باکس آفس پر ایکشن مووی سینٹرل انٹیلیجنس تین کروڑ پینتالیس ...

Read More »

ہانگ کانگ میں ڈینس ہو کا کامیاب کنسرٹ

چین کی حکومت کی جانب سے منسوخی کے باوجود پاپ گلوکارہ ڈینس ہو نے ہانگ کانگ میں کنسرٹ کیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ڈینس ہو کے کنسرٹ  کو ناکام بنانے کے لئے  حکومتی ایما پر لنکم کاسمیٹکس کمپنی نے بھی عین اسی مقام پر تقریب کا اہتمام کیا اس کے باوجود تین ہزار سے زائد افراد نے کنسرٹ ...

Read More »

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنا وزن کم اور زیادہ کرنے کا راز بتاریا۔

دنگل کیلئے عامر کو پہلے اپنا وزن بڑھانا تھا اور پھر فلم کے دوسرے حصہ میں انہیں کافی پتلادبلا نظر آناتھا لیکن عامر نے یہ کام بخوبی انجام دیا۔ فلم دنگل میں اپنا وزن کم کرنے اور باڈی بنانے کیلئے وہ روزانہ 10سے 12گھنٹے تک سوتے تھے۔ انہوں کا کہنا تھاکہ  کسی بھی خوراک اور ورزش کا اثر بدن پر ...

Read More »

ڈراؤنی فلم دیکھتے ہوئے مرنے والے کی لاش غائب

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ”دی کنجورنگ 2” خوف اور دہشت پھیلانے لگی۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر تریونا ملئی میں ایک پینسٹھ سالہ آدمی سینما میں فلم دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ بھارتی فلم بین کو اس وقت سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی جب فلم اپنے پورے جوبن پر پہنچ چکی ...

Read More »

نوے کی دہائی کی مقبول فلم ”ہارڈ ٹارگٹ ٹو” تیار

  نوے کی دہائی کی مقبول فلم ہارڈ ٹارگٹ کا نیا سیکوئل بڑی اسکرین  پرآنے کیلئے تیار ہے ۔ ایکشن پیکڈ فلم انیس سو ترانوے کی ہارڈ ٹارگیٹ کا سیکوئل ہے۔ نوے کی دہائی کی جون وو کلیکسک میں ژوں کلاڈ وین ڈیم کا مرکزی کردار تھا۔ روایل رینیے کی ہدایت کردہ فلم ایک مارشل آرٹس فایٹر کے مشن کے ...

Read More »