پرینکا چوپڑا دنیا میں بھارتی فلمی انڈسٹری کی سفیر بن چکی ہیں۔
بالی وڈ سے نکل کر ہالی وڈ میں بھی اب شہرت کی بلندیوں کوی چھو رہی ہیں۔
معروف جریدے میکسم نے انہیں اس بار اپنے کور پر جگہ دی ہے۔
ان کی نئی تصاویر اور انٹرویو کو دنیا بھر میں سرہا جا رہا ہے۔