شوبز

پیار کی عادت نے مشکل میں ڈال دیا، جیسیکا البا

’دی ڈارک اینجل‘ کی اسٹار اداکارہ جیسیکا البا  کو اپنی پیار کی عادت بری لگنے لگ گئی ہے۔ جیسیکا ان دنوں میگزین ان  سٹائل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی دوران برطانوی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیار کے قصے کہانیوں کی وجہ سے ان کی زندگی بحران میں گھر گئی  ہے۔ پینتیس  سالہ برطانوی اداکارہ کا ...

Read More »

پیار میں کوئی برائی نہیں، سابق ملکہ حسن

برطانوی حسینہ اور سابق ملکہ حسن زارا اولاند نے کہا ہے کہ وہ کسی سے  پیار کرنے اور اس کے ساتھ وقت گزارنے میں کوئی  برائی  نہیں سمجھتیں۔ برطانوی باڈی  بلڈ الیکس کے ساتھ ’لو آئی  لینڈ‘ کی ویڈیو سامنے آنے میں زارا اولاند کو ملکہ حسن کے ٹائٹل سے محروم ہونا  پڑا تھا۔ زارا کا کہنا  ہے کہ اگرچہ ...

Read More »

ارجن کپوربھی وائس اوورز کریں گے

    بالی وڈ اداکار پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کے بعد اب ارجن کپور نے بھی وائس اوورز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ۔ ارجن کور ہالی وڈ کی کامیاب اینی میٹڈ فلم آئس ایج کے پانچویں سیکوئل میں بک نامی کردار کا وائس اورر کریں گے۔ ارجن کپور انیل کپور سے متاثر ہو کر ان کا ...

Read More »

بچوں کی طرح دنیا کو دیکھنا چاہتا ہوں، سپیل برگ

لاس اینجلس میں اپنی نئی فلم کے پریمیر کے موقع پر معروف ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ نے کہا کہ ایک عرصے بعد ایسی اینی میٹیڈ فلم کی  ہدایتکاری کی کیونکہ وہ اپنے بڑوں کیسے کاموں میں مصروف تھے۔ تاہم وہ ہمیشہ سے دنیا کو بچوں کی طوح دیکھنے کے عادی ہیں۔ تاکہ نئے خیالات کو سمجھ سکیں۔ نئی بات کہہ ...

Read More »

گریٹ گرینڈ مستی سنسر کی تلوار سے بچ گئی

بھارتی سنسنر بورڈ نے  گریٹ گرینڈ مستی کو کئی مقامات سے سنسر کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم اڑتا پنجاب کی طرح اس فلم کے پروڈیسرز نے بھی عدالت سے رابطہ کیا۔ جس نے سنسر بورڈ کے تمام اعتراضات مسترد کر کے اسے  اسے سرٹیفکیٹ دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ جب ملک میں مستی زادے یا ایسی بہت سی ...

Read More »

کال آف ڈیوٹی انفنٹ وار فئیر، مسائل کی زد میں

دنیا کی معروف ترین گیم کال آف ڈیوٹی کا نیا پارٹ مسائل کا شکار ہو چکا ہے۔ کال آف ڈیوٹی انفنٹ وار فئیر کے ٹریلر کو صرف پانچ لاکھ لوگوں نے پسند کیا۔ اس کے مقابلے میں ناپسندیدگی کا اظہار تیس لاکھ لوگوں نے کیا۔ مسائل کی وجہ سے اب ایکٹی ویژن نے ٹریلر کو دوبارہ ٹھیک کر کے ری ...

Read More »

فلم موہنجو دڑاو کا ٹریلر جاری

سندھ کی تاریخی تہذیب موہنجو دڑاو پر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم، موہنجو دڑاو، کا شاندار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تین منٹ سے زائد دورانیے کے اس ٹریلر میں بہترین  ایفیکٹس، ایکشن مناظر اور رومانس پیش کیا گیا۔ ہریتھیک روشن اور پوجا ہیج نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے فلم میں ہریتھیک نے ایک نوجوان ...

Read More »

زندگی کی ایک اور خواہش پوری، پرینکا

پرینکا چوپڑا ٓج کل نیویارک میں اپنے امریکی ڈرامے کوانٹیکو کے سیزن ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس دوران ان کی ملاقات اداکارہ جوڈی فوسٹر سے ہوئی۔ جن کے ساتھ  انہوں نے فورا تصور اتروا کرسوشل میڈیا پر ڈالی اور لکھا کہ ان کی زندگی کی ایک اور خواہش پوری ہو گئی۔ اپنی فیورٹ اداکارہ سے ملنا ایک اعزاز ...

Read More »

مداری کی پرومشن کا انوکھا انداز

عرفان خان نے اپنی نئی فلم مداری کی مارکیٹنگ کے لئے انوکھا انداز اپنایا۔ انہوں نے ٹریلر لانج کے لئے اپنے چھوٹے بیٹے سے  میڈیا کو خط لکھوایا۔ عرفان نے بتایا کہ وہ فلم کی لانچنگ کچھ نئے انداز سے کرنا چاہتے تھے، اس وجہ سے بیٹے کو کہا کہ میڈیا کو انوٹیشن لکھ دو لیکن اس نے اپنے انداز ...

Read More »

ملاقات کمرے میں ہوئی،ویڈیو جاری

سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی اور قبدیل بلوچ کی ملاقات کا چرچہ ہے جس پر مفتی صاحب نے بیان جاری کیا کہ ان کی ملاقات قندیل سے ہوٹل کی لابی میں ہوئی۔ تاہم قندیل نے اب ایک فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں مفتی صاحب کے دعوے کی تردید ہوتی ہت، فوٹیج میں قندیل ہوٹل کے کمرے کے پردے ...

Read More »