آج کل سونم کپوراپنی فلم ویرے دی ویڈنگ کی پروموشن کیلئے سرگرم ہیں۔
31سالہ خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں ۔
وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے اپنے سر کے بال تک منڈوانے کو تیار ہیں ۔
ا
سونم کا مزید کہنا تھا کہ انکے سر کی بناوٹ بے حد خوبصورت ہے اور اگر وہ گنجی ہو جائیں گی تو بھی خوبصوت ہی نظر آئیں گی۔
انہیں حال ہی میں فلم مرزیا کی آفر ہوئی ہے اور اگر وہ فلم سائن کریں گی تو وہ گنجا ہونے کو ترجیح دیں گی ۔
۔