شوبز

مالک پر پابندی، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’مالک‘ پر پابندی لگانے پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے 27 جون کو جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ 18ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو کسی فلم پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے۔ پنجاب حکومت ...

Read More »

ٹین چوائس ایوارڈز کے لیے پریانکا چوپڑا نامزد

اپنے ٹوئیٹ میں پریانکا چوپڑاکا کہنا تھا کہ وہ کوائنٹیکو میں اپنے کردار پر ٹین چوائس ایوارڈ میں نامزدگی پر بہت پرجوش ہیں پریانکا چوپڑا کو ‘ چوائس ٹی وی بریک آﺅٹ اسٹار’ کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں پیپلز چوائس ایوارڈز 2016 میں کوائنٹیکو کے کردار پر فیورٹ ایکٹریس کا ایوارڈ جیتا تھا۔ ...

Read More »

پی کے جاپان جائیں گے

عامر خان کی  بلاک بسٹر فلم پی کے  جاپان کے سینما میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی بالی وٖ ڈ فلم پی کے میں عامر خان کے علاوہ انوشکا شرما، بومن  ایرانی اور سوشانت سنگھ نے کردار ادا کیا تھا راج کمار ہرانی کی  کی ہدایت میں بننے والی فلم نے دنیا ...

Read More »

 کیا کرینہ ماں بننے والی ہیں؟

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جو کہ سیف علی خان کی اہلیہ ہیں، کہتی ہیں ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وہ ماں بننے والی ہیں یہ افواہیں تب پھیلایں جب ان کی ایک تصویر منظر عام پر آئی جس میں لوگوں کو لگتا تھا کہ وہ امید سے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ” ...

Read More »

بھارت کی ننھی حسینہ ینگ مس یونیورس

بھارتی ریاست کیرالہ کی بیٹھوول اجمل نے دی لٹل مس پرنسس آف ایشیا دو ہزار سولہ کا تاج سر پر سجا لیا۔ ساتویں کلاس کی طالبعلم بیٹھوول نے جارجیا میں ستائیس ممالک سے آئی لڑکیوں کو شکست دی۔ دس سے تیرہ سال کی انتیس بچیاں اس مقابلے میں شریک ہوئی تھیں۔

Read More »

ایڈونچر فلم’’دی بگ فرینڈلی جائینٹ‘‘کا نیا ٹریلرآ گیا

فلم کی کہانی انگلینڈکی رہائشی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی دوستی آدم خورسے ہو جاتی ہے جو اس کا بہترین دوست ثابت ہوتا ہے فلم میں روبی بارن ہِل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ہدایتکاروپروڈیوسر اسٹیون اسپیلزبرگ کی سنسنی خیز فینٹسی ایڈونچر فلم یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی  

Read More »

علی کیس ، سیکرٹری داخلہ نہ آئے تو وارنٹ جاری

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل دورکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے اور سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پرشدید برہمی کا اظہارکیا اورسختی سے تنبیہ کی ہے کہ آئندہ سماعت پر اگر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے جائینگے۔ عدالت نے ...

Read More »

فلم جنونیت کے نئے گانے نے دھوم مچا دی

Read More »

ڈراؤنی ہالی ووڈفلم دی کنجرنگ ٹو باکس آفس پرچھاجانے کےلیے تیار

ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجرنگ ٹودو دنوں میں پینتیس ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرچکی ہے فلم کا رواں ہفتے باکس آفس پر پہلی پوز یشن پر آنے کاامکان ہے. تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی خوف و دہشت سے بھر فلم دی کنجرنگ ٹو نے اپنی ریلیز کے دو دنوں میں اب تک پینتیس ملین ...

Read More »

فلم ”مالک” پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کرلیا سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاشر عظیم کی درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس نے نے ریمارکس دئیے کہ ہم نے رات کو ...

Read More »