دنیا

لیبیا میں خود کش حملہ، 10 ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ کردیا جس میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں  حکام نے حملے کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا ہے

Read More »

سمندری روبوٹ  سے مون سون کی پیشن گوئی

برطانیہ اور بھارت کے سائنسدان مون سون بارشوں کی زیادہ درست طور پر پیش گوئی کرنے  کے لئے‌خلیج بنگال میں زیر آب روبوٹ چھوڑیں گے۔ بہتر پیشن گوئی سے بھارت کے اُن 200 ملین سے زائد کسانوں اور زراعت کے پیشے سے منسلک افراد کے معیار زندگی میں بڑی تبدیلی  لائے گا، جنہیں تباہ کن خشک سالی کا سامنا ہے۔ ...

Read More »

پاکستان نے ڈرون کا مسئلہ عالمی فورم پر اٹھا دیا

اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں پاکستان کی نمائندہ تہمینہ جنجوعہ نے ڈرون حملوں کا مسئلہ اٹھا دیا ہے اور اسے پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین اور یواین چارٹر کے خلاف قرار دیا ہے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے شہریوں کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکیل شہزاد اکبر  کا کہنا ہے کہ’’ایک غیرملکی دہشت ...

Read More »

آرچ بشپ پر جنسی زیادتی کا الزام

ایک شخس نے امریکی جزیرے گوام کے آرچ بشپ پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سن 1970 کی دہائی میں پادری کے ساتھ کام کرنے والے 54 سالہ شخص رولانڈ پال نے الزام عائد کیا ہے کہ اُسے 15 برس کی عمر میں آرچ بشپ اینتھونی اپورن نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ رولانڈ نے پریس کانفرس ...

Read More »

برطانوی رکن پارلیمان ہلاک

لیبر پارٹی کی خاتون رکن پارلیمان جُو کوکس اپنے انتخابی حلقے میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئی تھیں، جنہیں بعد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کو ہسپتال پہنچایا گیا  لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا سکیں اور ہلاک ہو گئیں۔  باون سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے جوکوکس پر ...

Read More »

اورلینڈو حملہ آور عمر متین اداکار تھا

اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ کرنے والا عمر متین بطور اداکار بھی کام کرچکا تھا۔ 2010 میں امریکا میں تیل کے بحران پر بننے والی فلم میں عمر متین نے ایک مختصر کردار ادا کیا تھا۔ نوے منٹ کی فلم عمر متین نے پہرے دار کا کردار ادا کیا جو تریپن سیکنڈ پر مشتمل تھا۔ فلم ...

Read More »

ایریزونا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے اب تک پچیس سو ایکڑ سے زائد کا علاقہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، آگ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قریبی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا ہے ، ایریزونا کے گورنر نے علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر

Read More »

میرا دودھ ہے، چین میں پانڈا لڑپڑے

ایک بچے کا خیال رکھنا ہی مشکل کام ہے لیکن اگر نو بچوں کا خیال رکھنا ہو تو بات اور بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ چین کے پانڈا ریسرچ سنٹر میں بھی منتظمین کو کچھ ایسی ہی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ پانڈا کے نو بچوں کو دودھ کی بوتلیں دی گئیں تو ان میں دھینگا مشتی شروع ہوگئی۔

Read More »

عمرمتین کا شدت پسندوں سے رابطہ نہیں تھا، اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے کے شدت پسندوں سے براہ راست رابطوں کا ثبوت نہیں ملا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحقیقات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں۔ اس وقت تک ایسی کوئی معلومات نہیں ملیں کہ عمرمتین نے حملہ ...

Read More »

عراقی فورسز کا موصل اور فلوجہ پر جلد کنٹرول ہوگا

عراقی سیکیورٹی فورسز موصل اور فلوجہ پر جلد مکمل کنٹرول حاصل کرلیں گی۔ عراقی اور عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ شہر پر اپنی گرفت مظبوط کر لی ہے۔ فلوجہ میں ہزاروں کی تعداد میں پھنسے ہوئے افراد داعش کے حصار سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار افراد وہاں ...

Read More »