اورلینڈو حملہ آور عمر متین اداکار تھا

اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ کرنے والا عمر متین بطور اداکار بھی کام کرچکا تھا۔

2010 میں امریکا میں تیل کے بحران پر بننے والی فلم میں عمر متین نے ایک مختصر کردار ادا کیا تھا۔

نوے منٹ کی فلم عمر متین نے پہرے دار کا کردار ادا کیا جو تریپن سیکنڈ پر مشتمل تھا۔

فلم میں عمر متین کو ایک خاتون صحافی کے ساتھ گفتگو کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ پہلی ویڈیو ہے جس میں اس کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

عمر متین 2007 سے جی فور ایکس نامی سیکورٹی کمپنی میں پہرے دار کی ملازمت بھی کررہا تھا۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: