دنیا

سعودیہ اور امریکا کی اہم ماقاتیں

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعہ کو اوول آفس میں صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔ اُن کی اوباما انتظامیہ کے متعدد انتہائی عہدیداروں سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ صدر اوباما نے ولی عہد شہزادے سے اوول آفس میں ملاقات کی، جہاں عام طور پر سربراہان ِ ممالک ...

Read More »

کیلیفورنیا، جنگل میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا۔ سانٹا باربرا کے علاقے میں آگ نے چار ہزار ایکڑ پر جنگلات کو جلاڈالا ہے۔ علاقے کے کئی داخلی راستوں کو بند کر کے سانٹا باربرا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آگ ...

Read More »

بیلجیم میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 12 دہشت گرد گرفتار

بیلجیم پولیس نے ملک بھر میں چھاپے  مار کر بارہ مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ دو دن تک  جاری  رہنے والے آپریشن میں گرفتار افراد پر الزام ہے کہ وہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ آپریشن کے دوران ختلف علاقوں میں 40 گھروں کی تلاشی اور سیکڑوں افراد سے پوچھ گچھ  کی گئی۔

Read More »

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں احتجاج

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں اس وقت شدید  ہنگامہ مچ گیا جب  اپوزیشن نے کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف  احتجاج  کیا اپوزیشن  اور   حکمران جماعت کے اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی نے بڑھتی مہنگائی اور راشن کی قلت کے خلاف احتجا ج کیا اپوزیشن نے  حکومتی پالیسیوں کے خلاف ...

Read More »

پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تعلقات، امداد میں رکاوٹ، امریکا

امریکا نے ایک بارپھر پاکستان سے حقانی نیٹ ورک اور طالبان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں پاک امریکا تعلقات اورسکیورٹی امداد میں رکاوٹ ہیں۔ پاکستان خطے میں سکیورٹی ماحول بہتر بنانے کیلئے دہشت گردوں اور انتہا پسندگروپوں کی آماجگاہیں ختم کرے‘ اسلام آباد ...

Read More »

کشمیر: عبایا پہننے پر استانی برطرف

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دہلی پبلک سکول میں طلبا و طالبات نے جمعہ کو کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور اسکول احاطے میں انتظامیہ کے خلاف دھرنا دیا۔ طلبہ ایک استانی کو عبایا پہننے پر ملازمت سے برطرف کیے جانے پر احتجاج کر رہے تھے۔ دہلی پبلک سکول پورے ہندوستان میں معیاری سکولوں کا ایک نیٹ ورک ہے۔ وادی ...

Read More »

جوکوکس کو کی یاد میں تقاریب

برطانوی رکن پارلیمنٹ  جو کوکس کو ملک کے مختلف شہروں میں  خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے شہریوں نے ان کی یاد میں پھول  رکھے  اور انہیں خراج تحسین پیش کیا وزیر اعظم  ڈیوڈ کیمرون نے جو کوکس  کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے ،، لیبر پارٹی کے سربراہ  سمیت کئی رہنماؤں نے جو کوکس کی خدمات ...

Read More »

بشار الاسد کے خلاف فوجی کارروائی کا مطالبہ

امریکی  سفارت کاروں  نے   ایک ایسے  متفقہ دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں   شام سے متعلق  امریکی حکومتی پالیسی پر تنقید کی گئی ہے دستاویز میں بشار الاسد کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ شام پر پالیسی شامی صدر کو طاقت میں رہنے کے لیے مدد فراہم کر رہی ...

Read More »

فلوجہ میں عراقی افواج کی کامیابی

عراقی فوجی حکا م کا کہنا ہے کہ حکومت کی حامی فورسز نے مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ اس سرکاری عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا  گیا حکومتی افواج کو پیش قدمی کے دوران محدود مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا عراقی حکام نےاہم حکومتی عمارت پر قبضے کو حکومتی رٹ کی بحالی کی علامت  قرار ...

Read More »

امریکا ثالثی نہیں کر رہا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جاری کشیدگی پر امریکا ثالثی کا کردار ادا نہیں کر رہا تاہم دونوں ممالک کو چاہیے کہ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں جان کربی نے کہا امریکا چاہتا ہے  دونوں ممالک سرحد کھول دیں اور تشدد ختم کر کے ...

Read More »