برطانوی رکن پارلیمان ہلاک

لیبر پارٹی کی خاتون رکن پارلیمان جُو کوکس اپنے انتخابی حلقے میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئی تھیں، جنہیں بعد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کو ہسپتال پہنچایا گیا  لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا سکیں اور ہلاک ہو گئیں۔  باون سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے جوکوکس پر حملے کے بعد ہی جبرالٹر کا طے شُدہ دورہ ملتوی کردیا تھا۔

Jo cox killed

عینی شاہدین   کے مطابق ملزم نے حملے سے پہلے ’برطانیہ‘ سب سے پہلے کا نعرہ لگایا تھا۔ جو کوکس برطانیہ کے یورپی یونین کے رکن رہنے کے حق میں تھیں اور اسی سلسلے میں مہم چلا رہی تھیں۔

یورپی عوام اگلے ہفتے ریفرنڈم کے ذریعے یہ فیصلہ کریں گے کہ آیا برطانیہ یورپی اتحاد میں شامل رہے یا نہیں۔

کیمرون کے جبرالٹر کے دورے کے منصوبے پر اسپین نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: