ایک بچے کا خیال رکھنا ہی مشکل کام ہے لیکن اگر نو بچوں کا خیال رکھنا ہو تو بات اور بھی مشکل ہو جاتی ہے۔
چین کے پانڈا ریسرچ سنٹر میں بھی منتظمین کو کچھ ایسی ہی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔
پانڈا کے نو بچوں کو دودھ کی بوتلیں دی گئیں تو ان میں دھینگا مشتی شروع ہوگئی۔