دنیا

نائب سعودی ولی عہد مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور شاہ سلمان کے بیٹے محمد بن سلمان مذاکرات کے لئے امریکا روانہ ہوگئے۔ ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے بعد دوطرفہ تعلقات میں آنے والی کشیدگی میں اس دورے کو انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان جو کہ سعودی وزیر دفاع بھی ہیں امریکی ...

Read More »

اورلینڈو حملہ، مرنے والوں کی یادگار تصاویر

Read More »

ممی میں مرنے والا ہوں

فلوریڈا کے کلب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک نوجوان کے اپنی والدہ  کے نام آخری پیغام نے ہر آنکھ اشک بار کر دی حملے کے وقت  نوجوان باتھ روم میں چھپ گیا تھا اپنی والدہ کے موبائل نمبر پر بھیجے گئے پیغام میں نوجوان کا کہنا تھا کہ ایک ماں جس کو ابھی تک اپنے بچے کی ...

Read More »

اوباما اورلینڈو حملے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما کو اورلینڈو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں ٹرمپ نے لکھا ہے کہ وہ بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کے بارے  میں صحیح ہیں انہوں نے مزید سختی اور نگرانی کا مشورہ دیا ہے اپنے پیغام میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی صدر اوباما ...

Read More »

امریکی مسلمان اورلینڈو حملے پر سیخ پا

امریکہ میں مسلمانوں کی تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے اورلینڈ حملے کی شدید مذمت کی ہے واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے  عہدیداروں کا کہنا تھا کہ اسلام میں بے گناہ لوگوں کے قتل کی گنجائش نہیں مبارک مہینے میں بے گناہ لوگوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں دہشت گردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں ...

Read More »

عمر پاگل تھا،امریکی عوام ہمیں معاف کر دیں، خاندان

  اورلینڈ میں قتل عام کرنے والے عمر متین کی سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ ظالم اور غیر متوازن شخص تھا ان دونوں کی ملاقات آٹھ سال پہلے ہوئی اور شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی بات پر تشدد کرتا تھا ادھر عمر کے والد میر صدیق نے بیٹے کی اقدام پر امریکی قوم سے معافی مانگ لی ان ...

Read More »

اوباما کا پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اورلینڈ حملہ دہشت گردی اور نفرت کا اقدام ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اپنے خطاب میں انہوں نے اورلینڈو کے بھیانک قتل عام کی کڑی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت اور نفرت امریکیوں کو تبدیل نہیں کرسکتی۔ انہوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ خود میں خوف کو جگہ نہ  ...

Read More »

اورلینڈو حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، امریکی میڈیا

اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمرمتین نے داعش کی بیعت کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق عمر متین نے حملے سے پہلے ایمرجنسی نمبر 911 پر کال کی ۔اس کال میں حملہ آور نے بتایا کہ وہ داعش کا وفادار ہے۔ عمر متین نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے  رکھی تھی، اس کی سابق بیوی کا کہنا ...

Read More »

بنگلا دیش میں 85 شدت پسند گرفتار

بنگلا دیش میں اقلیتوں اور سماجی کارکنوں پر بہیمانہ حملوں کے بعد شدت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اتوار کے روز پولیس نے پچاسی افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جمعے سے شروع کئے گئے کریک ڈاون میں اب تک پانچ ہزار سے زائد مشتبہ ملزموں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ نیشنل پولیس چیف اے کے ایم شاہد ...

Read More »

حملے کا مذہب سے تعلق نہیں، والدعمرمتین

Read More »