دنیا

حملے کا مذہب سے تعلق نہیں، والدعمرمتین

اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمر متین کے والد نے بیٹے کے اقدام پر اظہار معذرت کرلیا۔ امریکی ٹی وی این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ماہ پہلے عمرمتین نے دو مردوں کو غیراخلاقی حرکات کرتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت نہیں جانتے تھے کہ ان کا ...

Read More »

شام میں فضائی حملے، 5 بچوں سمیت 26 افراد ہلاک

شورش زدہ ملک شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں شامی حکومت یا روس کی جانب سے کئے گئے فضائی حملے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کے شامی مبصر گروپ کے مطابق حملے میں ایک بازار کو نشانہ بنایا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ...

Read More »

نائن الیون کے بعد بدترین حملہ، اورلینڈو نائٹ کلب میں 50 قتل

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 50 افراد کو قتل کر ڈالا۔ ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں رات دو بجے فائرنگ کی گئی، جس میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے۔ حملہ آور نے متعدد افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ پولیس نے صبح پانچ بجے آپریشن شروع کیا۔ نو اہلکار کلب ...

Read More »

ویانا میں نیوکلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیرسرکاری قرار

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ویانا میں نیو کلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیر سرکاری تھا۔ اجلاس میں گروپ میں شمولیت کے لئے صرف ارکان سے رائے مانگی گئی اور بھارت سمیت کسی ملک کو گروپ کی رکنیت ایجنڈے پر نہیں تھی این پی ٹی معاہدے پردستخط نہ کرنیوالے ممالک بھی ...

Read More »

ڈزنی تھیم پارک شنگھائی کے افتتاح سے پہلے دھماکا

چین کے شہر شنگھائی میں ائیر پورٹ پر دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے دھماکا  ٹرمینل ٹو میں کاؤنٹر ٹو کے قریب ہوا جس کے بعد پولیس نے جگہ کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں چینی میڈیا کے مطابق شنگھائی کے پڈونگ ائیرپورٹ پر   دھماک فائر کریکر کی وجہ سے ہوا ائیر پورٹ ...

Read More »

سعودی عرب نو گیارہ حملوں میں ملوث نہیں، سی آئی اے

امریکی ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کے مطابق نائن الیون حملوں کی خفیہ رپورٹ کے اٹھائیس صفحات جلد شائع کر دیئے جائیں گے رپورٹ میں سعودی عرب کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا عرب ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں جان برینن نے بتایا کہ خفیہ رپورٹ امریکی کانگریس کے ارکان نے تیار  کی تھی انہوں ...

Read More »

کشمیری حریت رہنما رہا

​مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوغلطی کا احساس ہونے پر  سید علی گیلانی، یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو رہا کردیا اس سے پہلے یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کیا گیا تھا بھارتی فوجی کالونی کی تعمیر کے خلاف ...

Read More »

ٹیکساس میں طیارہ گاڑی پر گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ایئرپورٹ کے قریب کھڑی ایک گاڑی پر چھوٹا طیارہ گرا۔ طیارے کی پائلٹ نے تین دفعہ لینڈنگ کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکی۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک ہوئے۔

Read More »

چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

چین کے جنوبی صوبے گزو میں شدید بارشوں سے تین افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے بارشوں سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں افرادمتاثرہونے کے ساتھ ساتھ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب سے مواصلات کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوچکا ہے

Read More »

طالبان لیڈر نے ایمن الظواہری سے حلف لے لیا

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے افغان طالبان کے نئے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ کی اطاعت قبول کرلی۔ ایمن الزواہری کی جانب سے یہ اعلان انٹرنیٹ پر جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں سامنے آیا۔ سائٹ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق الظواہری نے چودہ منٹ کے پیغام میں طالبان امیر سے وفاداری کا اعلان کیا۔ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے میں ...

Read More »