کھیل

یورو فٹ بال، ہنگاموں پر ہنگری، بیلجیم اور پرتگال سے جواب طلب

یورپی فٹبال ایسوسی ایشن نے یورو 2016 مقابلوں کے دوران ہنگامہ آرائی پر ہنگری، بیلجیئم اور پرتگال سے  جواب طلب کرلیا  ہے۔ تینوں ممالک کے تماشائیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی پر متعلقہ ملکی فٹبال ایسوسی ایشنز پر الزامات عائد کیے ہیں۔ ہنگری کے حامیوں پر ہجوم میں بےچینی پیدا کرنے، آتش بازی کرنے اور آئس لینڈ کے ساتھ ڈرا ہونے والے ...

Read More »

ریو اولمپکس: سپین سیونز رگبی کیلئے کوالیفائی

سپین نے ریو اولمپکس گیمز سیونز رگبی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سپین نے ساموا کو ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ سپینش ٹیم میگا گیمز رگبی ایونٹ میں جگہ بنانے والی بارہویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔ سپینش ٹیم میگا گیمز سیونز رگبی ایونٹ میں فجی، جنوبی افریقہ، برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ، ارجنٹائن، فرانس، کینیا، نیوزی لینڈ، جاپان اور ...

Read More »

یورو کپ میں فرانس اور سوئٹرز لینڈ کا مقابلہ برابر

یورو کپ میں فرانس اورسوئٹزر لینڈ کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ میچ برابر ہونے پر سوئٹرز لینڈ نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ گروپ اے سے فرانس پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز کیلئے ہمشائر میں پہلا ٹرینگ سیشن ہوا جس میں کھلاڑیوں نے ہلکی پھلی ورزش کی ۔ یہ ٹریننگ سیشن 10 روز تک جاری رہے گا۔  پریکٹس کے دوران ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو فٹنس کے حوالے سے ٹپس دیں۔ قومی کرکٹ ٹیم 10 روزہ کیمپ کے بعد 3 جولائی کو سمر سیٹ کے ...

Read More »

خواتین ٹیم کا پہلا امتحان

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلیں گی۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلے قومی ٹیم ثنا میر کی قیادت میں انگلینڈ پہنچیں تھی۔ تاہم بارش کے باعث ٹیم کو تیاریوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 22 جون اور تیسرا اور آخری میچ 7 جون کو کھیلا ...

Read More »

ڈویلیئرز کا نیا ریکارڈ

اے بی ڈویلیئرز دو سو ون ڈے میچوں میں ساؤتھ افریقہ کی نمائندگی کرنے والے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یہ اعزاز تین ملکی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں حاصل ہوا۔ اس سے پہلے کیلس ، ہرشیل گبز، جونٹی رہوڈز، مارک باؤچر اور شان پولاک یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں

Read More »

کوپا امریکا, سیمی فائنل میں ارجنٹائن امریکا اور کولمبیا چلی مدمقابل

کوپا امریکا فٹ بال کپ میں بدھ سے سیمی فائنل  مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے- پہلے سیمی فائنل میں امریکا کا مقابلہ دنیا کی نمبر ون ٹیم ارجنٹائن سے ہو گا,  ارجنٹائن نے اتوار کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں وینزویلا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی- دوسرا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن چلی اور کولمبیا ...

Read More »

دوڑ اور تیراکی کے مقابلوں میں برطانوی کھلاڑی بازی لے گئے۔

برطانیہ کے جزیرہ سسیلی میں دوڑ اور تیراکی کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔کھلاڑیوں نے مقابلے کے دوران 37 کلومیٹر کا راستہ طے کیا جس میں سے 7.5 کلومیٹر کا فاصلہ پانی میں تیر کر مکمل کیا گیا۔ برطانوی کھلاڑیوں اینڈریو اور رچرڈ نے مقابلوں میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی،مکسڈ مقابلوں میں سویڈن کے آسکر ڈیوڈ اور ...

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا اسکینڈل

زمبابوے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی دستے کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ہوٹل کی ملازمہ نے زیادتی کا الزام بھارتی دستے میں شامل ایک شخص پر لگادیا۔ زمبابوین اخبار کے مطابق  متاثرہ خاتون نشے کی حالت میں ہوٹل کی لابی میں پائی گئی، ...

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز

پاکستان کرکٹ بوڑد نے ویسٹ انڈین بورڈ کو  دو طرفہ سیریز میں ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ بڑھانے اور دو ون ڈے میچز کم کرنے کی پیش کش کردی ۔ جس کا فیصلہ چند روز میں ہو گا ۔ اسی سال  اکتوبر  میں  پاکستان ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ ، ون ڈے اور ...

Read More »